ڈرون حملے

  1. امریکہ، ڈرون

    سوشل میڈیا پر امریکہ کی جانب سے اس غلطی کو تسلیم کرنے کا بیان زیر بحث ہے۔ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ امریکہ نے بہت دیر بعد کسی ڈرون حملے میں غلطی کو تسلیم کیا جبکہ کچھ کے مطابق محض اس غلطی کو تسلیم کر کے معافی مانگنا ’ناکافی ہے۔‘

    مزید پڑھیے
    next
  2. فرحت جاوید

    بی بی سی اردو، اسلام آباد

    آئی ایس پی آر

    پاکستان کی مسلح افواج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے ان دعوؤں کی تردید کی ہے جن کے مطابق ’پاکستان نے ڈرون طیاروں سے افغانستان کی وادی پنجشیر میں بمباری کی۔‘

    مزید پڑھیے
    next
  3. رییلٹی چیک ٹیم

    بی بی سی نیوز

    تباہ شدہ کار اور اطراف میں ہونے والا نقصان

    افغانستان میں امریکہ کے ڈرون حملے میں بچوں سمیت دس عام شہری بھی مارے گئے تھے۔امریکی فوج کا کہنا ہے انٹیلیجنس اطلاعات میں اسے مقامی نام نہاد دولت اسلامیہ کی طرف سے ایک بہت خـاص خطرہ قرار دیا گیا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. فرینک گارڈنر

    سکیورٹی نامہ نگار، بی بی سی

    افغان

    امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ دولتِ اسلامیہ خراسان کے خلاف جنگ جاری رہے گی جبکہ ایسے ہی خیالات کا اظہار برطانوی سکریٹری خارجہ ڈومینک راب بھی کر چکے ہیں۔ لیکن یہ کیسے ممکن ہو پائے گا؟

    مزید پڑھیے
    next
  5. جموں ائیرپورٹ

    انڈیا کے زیر انتظام جموں وکشمیر کے پولیس کے سربراہ دلباگ سنگھ نے جموں ایئرپورٹ سے ملحقہ ائیر فورس سٹیشن میں ہونے والے دونوں دھماکوں کو ایک ’دہشت گرد حملہ‘ قرار دیا ہے۔ ڈی جی پی سنگھ کے مطابق پولیس، فضائیہ اور دیگر ایجنسیاں اس کی تحقیقات کر رہی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. کرس بارا نیوک

    ٹیکنالوجی آف بزنس رپورٹر

    A "danger of death" sign is seen at a minefield in a woodland in Sarajevo, Bosnia and Herzegovina on November 20, 2017.

    ڈرونز کو شہد کی ایسی مکھیوں کو ڈھونڈنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے جنھیں بارودی مواد کو سونگھنے کی تربیت دی گئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. Video content

    Video caption: آسمان میں اڑنا ہے تو ریسنگ ڈرون چلائیے

    ہواؤں میں اڑنے کا شوق کسے نہیں ہوتا۔ مگر ہوا میں اڑنے کے بھی کئی طریقے ہو سکتے ہیں۔ ذیشان احمد بھی بچپن سے یہی خواب دل میں لیے بڑے ہوئے۔

  8. امریکہ

    چند تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اصل مسئلہ یہ ہے کہ امریکی صدور کو بہت زیادہ طاقت دی جاتی ہے اور وہ چیزوں کو بہت دور لے جاتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. ریئلیٹی چیک ٹیم

    بی بی سی نیوز

    ایران

    ایران کے پاسدارانِ انقلاب کی قدس فورس کے سربراہ قاسم سلیمانی کی امریکی حملے میں ہلاکت کے بعد ایران نے بدلہ لینے کا اعلان کیا ہے، تو ایسے میں ایران کے پاس کتنی عسکری قوت موجود ہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  10. پولیس

    چین میں پولیس نے ڈرون کی مدد ایک ایسے مجرم کو گرفتار کیا ہے جو تقریباً دو دہائیوں سے مفرور تھا اور ایک تنگ غار میں انسانوں سے دور زندگی بسر کر رہا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next