آئی ایس آئی

  1. شہزاد ملک

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    اسد درانی

    پاکستان کی وزارت دفاع نے ملک کی فوج کے خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے ہائی کورٹ میں دائر درخواست کے جواب میں کہا ہے کہ آئی ایس آئی کے سابق سربراہ کا سنہ 2008 سے انڈین خفیہ ادارے را کے ساتھ تعلق اور رابطہ ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. سحر بلوچ

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    اسد درانی

    سابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی کا کہنا ہے کہ عمران خان کا سب سے بڑا مسئلہ ان کے بارے میں یہ تاثر قائم ہونا ہے کہ یہ خود نہیں آئے بلکہ خاکی بوجھ لے کر آئے ہیں، کچھ لوگ تاریخ سے نہیں سیکھتے کیونکہ وہ کہتے ہیں کہ ہم اپنی تاریخ بنائیں گے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. سحر بلوچ

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    پاکستان

    جرائم پیشہ افراد یا دہشت گردوں کی تلاش کے بعد اب کورونا کے مریضوں کے لیے استعمال ہونے والا طریقہ کار جیو فینسنگ یہ بتاتا ہے کہ کس سیل ٹاور کے نزدیکی علاقے میں اس شخص کا فون نمبر استعمال کیا جارہا ہے، جس کی مدد سے اس فرد کے کافی نزدیک پہنچا جا سکتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. سحر بلوچ

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    ڈیٹا

    حکومتِ پاکستان کورونا وائرس کے متاثرین کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے ملک کی خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی) سے مدد طلب کر رہی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

    سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ان کے خلاف صدارتی ریفرنس بدنیتی پر مبنی ہے اور اسے کالعدم قرار دیا جائے اور ذمہ داران کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. عمران خان

    وزیراعظم پاکستان عمران خان کے آئی ایس آئی اور القاعدہ سے متعلق بیان پر جہاں کچھ لوگ انھیں ’مین آف پیس‘ کہہ رہے ہیں تو بعض نے ان کے نظریات کو ’عمران خان ڈاکٹرائن‘ کا نام دیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. شہزاد ملک

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    قاضی فائز عیسیٰ

    پاکستان بار کونسل کی طرف سے دائر کی گئی پٹیشن میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں زیرِ سماعت صدارتی ریفرنس کو ’بدنیتی‘ پر مبنی قرار دیا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. فرحت جاوید

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    انڈیا

    امن کا قیام وقت طلب ہے اور آسان بهی نہیں، یہی وجہ کہ سیاستدان عام طور پر اس سے دُور رہتے ہیں کیونکہ یہ ان کے مفاد میں نہیں۔

    مزید پڑھیے
    next