توانائی

  1. محمود جان بابر

    صحافی

    داسو ڈیم پراجیکٹ

    واپڈا ترجمان نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ چین کی متاثرہ کمپنی گیژوبا گروپ کارپوریشن نے اس حملے میں ہلاک ہونے والے نو چینی انجینیئرز کا معاوضہ مانگا ہے جس کی ادائیگی اور بعض دیگر معاملات طے نہ ہونے پر کمپنی کام شروع کرنے سے مسلسل انکار کر رہی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. حمیرا کنول، بی بی سی اردو اور

    صحافی شمس الرحمن شمس

    داسو حادثہ

    چینی کمپنی غضوبہ نے داسو بم دھماکے کے بعد اپنے پاکستانی ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ داسو میں ہونے والے دھماکے سے فقط 500 میٹر دوری پر موجود چینی کمپنی کے برسین کیمپ کے زنگ آلود گیٹ پر اب ایک نیا نوٹس چسپاں کر دیا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. A technician controls an electric switchboard connecting homes to electricity generators in a suburb of Lebanon's capital Beirut, on June 23, 2021.

    ان بجلی گھروں کو بند کرنے کی وجہ یہ تھی کہ ان کے لیے ایندھن ختم ہو گیا تھا۔ یاد رہے کہ ملک میں کئی ایسے علاقے ہیں جہاں پہلے ہی دن میں صرف دو گھنٹے بجلی آ رہی تھی۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. حمیرا کنول

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، آسلام آباد

    گوادر، عمران خان

    وزیراعظم عمران خان کے دورے کے اگلے روز جو بجلی گئی تو 30 گھنٹوں بعد بس تھوڑی دیر کے لیے ہی آئی۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. تنویر ملک

    صحافی، کراچی

    گیس لوڈ شیڈنگ

    پاکستان میں عموماً موسم سرما میں گیس کی لوڈ شیڈنگ دیکھنے میں آتی ہے تاہم اس مرتبہ موسم گرما میں بھی یہ کمی بحران کی سی صورت اختیار کرتی جا رہی ہے اور اس کی وجہ سے جہاں گھریلو صارفین کو گیس کے کم پریشر کا سامنا ہے وہیں صنعتی صارفین بھی متاثر ہوئے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. تنویر ملک

    صحافی، کراچی

    پاکستان لوڈ شیڈنگ

    توانائی کے شعبے کے ماہرین اور اس شعبے سے وابستہ افراد کے مطابق اس صورت حال میں جہاں ایک طرف حکومتی اداروں کی نااہلی اور بدانتظامی کا دخل ہے تو دوسری جانب پالیسی اور وژن کا قفدان بھی ہے جس کی وجہ سے ہر کچھ عرصے بعد اس قسم کی صورت حال کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. گرمی

    پاکستان کے سوشل میڈیا پر گذشتہ چند روز سے موضوع بحث گرمی کی حالیہ لہر اور لوڈشیڈنگ ہے اور شدید موسم سے تنگ لوگ آہ و بکا کرتے نظر آتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. بین مورِس

    بزنس ایڈیٹر

    مجوزہ فیوژن ری ایکٹر

    طاقتور مقناطیس وافر اور آلودگی سے پاک بجلی کو ایک قدم اور قریب لا رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. مدالٹسو ویلز کٹیٹا

    بی بی سی فیوچر کے لیے

    انسانی ویسٹ

    افریقی ملک ملاوی میں ایندھن کے لیے جنگلات کو بڑے پیمانے پر کاٹا گیا ہے مگر اب بائیو گیس کا نظام کچھ تبدیلی لا رہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. پروفیسر ژیولن روان

    امریکہ میں سائنسدانوں نے عمارتوں پر کیا جانے والا ایک ایسا سفید رنگ تیار کر لیا ہے جو اب تک تیار کیے جانے والے کسی بھی سفید رنگ سے زیادہ سفید ہے۔

    مزید پڑھیے
    next