خلیج فارس

  1. قطر

    قطر نے ایران کے خلاف سعودی مؤقف کی تائید بھی کی ہے جو بظاہر ایک یوٹرن ہے کیونکہ ماضی میں قطر نے ایران کے ساتھ بات چیت کے امکان کو مثبت کہا تھا اور یہی دونوں ممالک کے درمیان تلخی کی وجہ تھی۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. جونا صبا

    بی بی سی نیوز

    ورکر

    کووڈ-19 کی وبا سے لاکھوں ورکر خلیجی ممالک سے بیروزگار ہو کر واپس اپنے آبائی ممالک جانے پر مجبور ہوئے لیکن اب جب وہ ملازمتوں پر لوٹنا چاہتے ہیں تو مقامی عرب شہری ان ملازمتوں میں اپنا حصہ مانگ رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. خلیجی جنگ، برطانیہ، عراق

    محققین کا اندازہ ہے کہ خلیجی جنگ میں حصہ لینے والے تقریباً ڈھائی لاکھ سپاہیوں میں یہ بیماری موجود ہو سکتی ہے جس کی وجہ سے بے خوابی اور یادداشت کے مسائل جنم لے سکتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. ٹم ویویل

    بی بی سی نیوز

    سات الکانی بھائیوں میں سے تین اب مر چکے ہیں اور دیگر جون 2020 میں لیبیا میں اقوام متحدہ منظور قومی حکومت کی وفادار افواج کے خوف سے فرار ہوگئے

    گذشتہ موسم گرما تک الکانی بھائیوں نے لیبیا کے ایک چھوٹے سے شہر کو اپنی قاتلانہ گرفت میں رکھا تھا اور اپنا اقتدار برقرار رکھنے کے لیے مرد، خواتین اور بچوں کے قتل میں ملوث تھے۔ اب ان کے جرائم آہستہ آہستہ بے نقاب ہو رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. محمد بن سلمان اور قطری رہنما

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرہاد کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سمیت چار عرب ممالک نے قطر کے ساتھ اپنے ’اختلافات پوری طرح سے ختم کرنے‘ پر اتفاق کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. اسرائیل کے وزیراعظم نتن یاہو اور بحرین کے ولی عہد شہزادہ سلمان بن حمد الخلیفہ

    امریکی صدر ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ خلیجی ریاست بحرین اور اسرائیل باہمی تعلقات کو معمول پر لانے پر آمادہ ہوگئے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. زبیر احمد

    بی بی سی نیوز، دلی

    اسرائیل متحدہ عرب امارات

    کیا اس امن معاہدے سے خطے میں اسرائیل کو تسلیم کیے جانے کے عمل کو فروغ ملے گا، متحدہ عرب امارات کو سلامتی اور سائبر سپر پاور کے میدان میں اسرائیل کی مدد ملے گی اور امریکی صدر ووٹروں کے سامنے خود کو مشرق وسطیٰ میں بطور امن مندوب پیش کریں گے؟

    مزید پڑھیے
    next
  8. Barakah nuclear plant (official tweet)

    متحدہ عرب امارات نے عرب دنیا کے پہلے جوہری پلانٹ کے ابتدائی آپریشنز شروع کر دیئے ہیں۔ بعض ماہرین نے تنازعات میں گھرے عرب خطے میں نیوکلیئر ٹیکنالوجی کی موجودگی پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. ایران

    ایران نے آبنائے ہرمز میں جاری ایک تربیتی مشق کے دوران ’ڈمی‘ امریکی بحری بیڑے پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے جس میں اتنی کثیر تعداد میں اسلحے کا استعمال ہوا کہ خطے میں موجود دو امریکی بیڑوں کو حکام کی جانب سے چوکنا رہنے کا حکم دیا گیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. فرینک گارڈنر

    سیکیورٹی نامہ نگار، بی بی سی

    کورونا

    ڈاکٹر قرقاش نے بی بی سی کو بتایا کہ جنوری کے اواخر میں ہی متحدہ عرب امارات کے قومی سلامتی کے مشیر نے خبردار کیا تھا کہ آنے والی وبا یمن میں جاری جنگ کے حوالے سے موجود خدشات میں اضافہ کرے گی۔

    مزید پڑھیے
    next