آثارِ قدیمہ

  1. سعودی عرب

    نئے اندازے کے مطابق یہ دیگر قدیم تعمیرات مثلاً برطانیہ میں سٹون ہینج (پانچ ہزار سال قدیم) اور اہرامِ مصر (ساڑھے چار ہزار سال قدیم) سے بھی پرانے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. عقیل عباس جعفری

    محقق و مورخ، کراچی

    اگاتھا کرسٹی

    انھوں یہ سفر 'مسز میلووان' کے نام سے کیا، تاکہ لوگوں کو معلوم نہ پڑے کہ دنیا کی سب سے زیادہ بکنے والی ناول نگار ان کے ملک آئی ہوئی ہیں۔ انڈیا میں تو ان کا منصوبہ کامیاب رہا اور کسی کو شک نہیں ہوا کہ میوزیم اور دیگر تاریخی مقامات کا دورہ کرنے والی یہ بُڑھیا دراصل اگاتھا کرسٹی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. شبینہ فراز

    صحافی

    چارلز نیپیئر

    انگریزوں کے لیے سندھ کا زرخیز علاقہ اور اس کے وسائل سونے کا انڈا دینے والی مرغی سے کم نہ تھے جسے وہ ہر قیمت پر حاصل کرنا چاہتے تھے۔ اس کے علاوہ سندھ کا جغرافیہ انھیں قندھار کا زمینی راستہ بھی فراہم کر سکتا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. ریاض سہیل

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، حیدرآباد

    حیدرآباد کا پکا قلعہ

    حیدرآباد کی نشانی پکا قلعہ کا مرکزی گیٹ منہدم ہوگیا ہے۔ محکمہ آثار قدیمہ کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ 18ویں صدی میں بنائے گئے اس قلعے کی مرمت کے دوران پیش آیا اور تحقیقات میں معلوم کیا جائے گا کہ آیا یہ کسی کی غفلت کا نتیجہ تھا یا حادثہ۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. ریاض سہیل

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، موئن جو دڑو

    موئن جو دڑو

    ثمرین سولنگی موئن جو دڑو کے قریب واقع گاؤں حاجی لال بخش شیخ میں رہتی ہیں۔ وہ چکنی مٹی میں سے زیورات اور موئن جو دڑو سے برآمد ہونے والی مورتیاں اور مہریں کے انداز میں اشیا بناتی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. Endurance

    ارنیسٹ شیکلٹن کا جہاز تاریخی اہمیت کا حامل ہے اور اسے انٹارکٹک کے ایک بین الاقوامی معاہدے کے تحت ایک یادگار کے طور پر نامزد کیا گیا ہے۔ اسے کسی بھی طرح سےچھیڑا نہیں جا سکتا۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. ترکی

    ترکی میں موجود قدیم شہر ہیراپولس کے پراسرار ’جہنم کے دروازے‘ میں طویل عرصے سے ایک خطرناک راز چھپا ہوا تھا لیکن جدید سائنس کی بدولت قدیم رومن دور کے اس افسانوی راز کے پیچھے کی حقیقت بالآخر آشکار ہو گئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. اینجی براؤن

    بی بی سی سکاٹ لینڈ، ایڈنبرا ایسٹ رپورٹر

    گرےفرائرز کرک، سکاٹ لینڈ، ہیری پوٹر،

    سکاٹ لینڈ کے شہر ایڈنبرگ میں گرے فرائرز چرچ اور اس سے ملحق قبرستان کے رواں سال 400 سال مکمل ہونے پر اس کی تاریخ کے چند اہم باب یہاں پیش کیے جا رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. پلاب گھوش

    نامہ نگار سائنس

    اسرائیلی علاقے رام اللہ سے ملنے والی جبڑے کی ہڈی اور کھوپڑی کا ٹکڑا

    اسرائیل میں محققین نے ایسے نئی قسم کے قدیم انسانوں کی باقیات کی شناخت کی ہے جن کے بارے میں کہا جا رہا ہے وہ ایک لاکھ سال قبل ہماری نسل کے انسانوں کے ساتھ ساتھ رہا کرتے تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. محمد زبیر خان

    صحافی

    سر میجر جیمز ایبٹ دفتر

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے شہر ایبٹ آباد میں کنٹونمنٹ بورڈ نے اپنے ہی بانی اور ایبٹ آباد شہر کی بنیاد رکھنے والے سر میجر جیمز ایبٹ کے پرانے اور تاریخی دفتر کو مسمار کر دیا ہے۔ اس اقدام کی مقامی طور پر شدید تنقید کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ ’تاریخی عمارت کو مسمار کر کے شہر کی خدمت نہیں بلکہ شہر کو تباہ کیا گیا۔’

    مزید پڑھیے
    next