ڈوپنگ ٹیسٹ

  1. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    پاکستان

    ان تینوں ایتھلیٹس کو قواعد و ضوابط کے مطابق اپنے تمغے واپس کرنے ہوں گے جبکہ ان ایتھلیٹس کو کھیلوں کی بین الصوبائی وزارت کی جانب سے جو نقد انعامات دیے جاچکے ہیں، وہ بھی انھیں واپس کرنے ہوں گے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. شہزاد ملک

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    رانا

    انسداد منشیات کے ادارے کے سربراہ میجر جنرل عارف ملک نے کہا ہے کہ اگر معاملات حلف اُٹھانے سے ہی طے ہونے ہیں تو بہتر ہے کہ عدالتوں کو تالے لگا دیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. اعظم خان

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    انسداد منشیات

    اپنے قیام سے ہی اے این ایف تنازعات کی زد میں رہا اور اسے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیے جانے کے الزامات بھی لگتے رہے ہیں۔ اے این ایف کے ماضی اور حال پر ایک نظر۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. رنبیر دپیکا

    بالی وڈ کے ڈائریکٹر اور پرڈیوسر کرن جوہر کے گھر میں منعقد کی گئی ایک پارٹی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں کئی بالی وڈ سٹارز کو مبینہ طور پر نشے کی حالت میں دیکھا جا سکتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. پرتھوی شا

    انڈین کرکٹ بورڈ نے نوجوان ٹیسٹ کرکٹر پرتھوی شا کو ڈوپ ٹیسٹ میں ناکامی پر آٹھ ماہ کے لیے معطل کر دیا۔ پرتھوی تندولکر کے بعد سنچری بنانے والے سب سے کم عمر انڈین ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next