غذائیت

  1. سوشیلا سنگھ

    بی بی سی

    بھارتی

    ماہرین کے مطابق انٹرمٹنٹ فاسٹنگ صحت مند طریقے سے وزن کم کرنے کا فائدے مند طریقہ ہے مگر اسے چھوڑنے پر منفی اثرات بھی ہوسکتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. چاول میں آرسنک کی موجودگی

    چاول میں سنکھیا یا آرسنک کی موجودگی کتنا بڑا مسئلہ ہے؟ اور ہمیں غیر محفوظ مقدار سے نجات کے لیے کیا کرنا چاہیے؟

    مزید پڑھیے
    next
  3. اینجی براؤن

    بی بی سی سکاٹ لینڈ نیوز

    سیوناگ میک کینن (دائیں) اور ڈومینیکا لاکووچ

    میلانوما برطانیہ میں کینسر کی پانچویں سب سے عام قسم ہے۔ ہر برس اس سے کم از کم 2300 افراد متاثر ہو کر ہلاک ہوتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. طویل کام کے اوقات

    تحقیق سے یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ ہفتے میں 55 گھنٹے یا اس سے زیادہ کام کرنے والے لوگوں میں فالج کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں اور دل کی بیماری کی وجہ سے موت واقع ہونے کی شرح 40-35 گھنٹے کام کرنے والوں کے مقابلے میں 17 فیصد زیادہ ہوتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. Engraving by C. Le Blon of English scholar Robert Burton (1577 - 1640)

    جب بات تندرستی کے ٹوٹکوں سے متعلق کتابوں کی ہو تو آپ شاید سوچتے ہوں کہ جتنی زیادہ نئی کتاب ہو تو اتنا ہی بہتر ہے۔ لیکن سنہ 1620 میں لکھی جانے والی ایک کتاب آج بھی حیرت انگیز طور پر جدید ہے.

    مزید پڑھیے
    next
  6. ایما وولاکوٹ

    بزنس ٹیکنالوجی رپورٹر

    دودھ

    گذشتہ چند سالوں میں پودوں سے بنے گوشت اور ڈیری (دودہ دہی وغیرہ) کے متبادل کافی مقبول ہوتے جا رہے ہیں۔ مگر زیادہ تر لوگوں کے لیے ابھی یہ متبادل ذائقے، غذا کا ٹیکسچر، یا استعمال کی آسانی کے حوالے سے ابھی عام گوشت یا ڈیری اشیا کی طرح عام نہیں ہوئے ہیں۔ مگر اب متعدد کمپنیاں ویگن اشیا پر فرمنٹیشن کا عمل لگا کر یہ کوشش کر رہی ہیں کہ وہ پودوں کی مدد سے ایسے متبادل بنائیں جو کہ ہر لحاظ سے اصل اشیا جیسے ہوں۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. غیر ضروری کھانا

    بوریت، ذہنی دباؤ، بیچینی اور تھکن بیشتر لوگوں کے غیر ضروری کھانے پینے کی عادات سے منسلک وجوہات ہیں۔ لیکن ایسے میں بہت سارا صحت کے لیے مفید کھانا بھی کھایا جا سکتا ہے بشرطہ وہ ذائقے میں لچسپ ہو۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. سرینواس لکوجو

    بی بی سی تیلوگو کے لیے

    گدھے

    جانوروں کے تحفط کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم کے مطابق انڈیا کے مختلف علاقوں میں گدھوں کی تعداد میں کمی آئی ہے۔ ’اگر یہی حال رہا تو جلد گدھے صرف چڑیا گھر میں دیکھنے کو ملیں گے۔‘

    مزید پڑھیے
    next
  9. جیمز گیلیگر

    صحت اور سائنس صحافی، بی بی سی

    کھانا

    ایک بڑے بین الاقوامی تحقیقاتی تجربے سے ظاہر ہوا ہے کہ بھوک مٹانے کی دوا کے باعث کچھ لوگ اپنے وزن کا پانچواں حصہ کم کرنے میں کامیاب رہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. عماد خالق

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    پاکستانی نرسز

    100 نرسوں کی عالمی فہرست میں شامل ہونے والی ڈاکٹر روزینہ کہتی 'جب میں نے نرسنگ میں کام شروع کیا تو اس وقت مریضں اور ان کے رشتہ دار کہتے تھے کہ کیا آپ کے بھائی یا والد کما کر کھلا نہیں سکتے جو نرسنگ میں آ گئی ہو۔۔‘

    مزید پڑھیے
    next