طالبان

  1. پومپیو

    قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ ملا برادر نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کے ذریعے گفتگو کی۔ طالبان کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے افغان امن اور قیدیوں کی رہائی پر تبادلہ خیال کیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. افغانستان کار بم دھماکہ

    افغانستان کے صوبہ لوگر میں ایک طاقتور کار بم دھماکے میں کم از کم 17 افراد ہلاک ہوگئے ہیں تاہم ابھی تک اس بم دھماکے کی کسی نے ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. عزیز اللہ خان

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، پشاور

    افغان

    افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کا دعویٰ ہے کہ رہا ہونے والے طالبان کے خلاف خفیہ ایجنسی این ڈی ایس چھاپے ماررے جا رہے ہیں تاہم حکام نے ان الزامات کی تردید کی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. AFGHAN GIRL

    افغانستان میں ایک کم عمر لڑکی نے گذشتہ ہفتے اپنے والدین کا قتل کرنے والے دو طالبان شدت پسندوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. خدائے نور ناصر

    بی بی سی، اسلام آباد

    دوستم

    بدھ کو افغانستان کے نئے مارشل جنرل عبدالرشید دوستم نے فوجی اعزاز سے نوازنے کی تقریب میں افغان حکومت اور امریکہ کو مخاطب کرتے ہوئے اپنی تقریر میں کہا کہ اگر وہ ’مارشل‘ کا تجربہ دیکھنا چاہتے ہیں تو اُنھیں چھ مہینے کا وقت دیں اور اس دوران وہ طالبان کا صفایا کر سکتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. جوناتھن مارکس

    بی بی سی کے سفارتی امور کے نامہ نگار

    افغانستان میں امریکی ہیلی کاپٹر

    ہم ایسی اطلاعات کا کیا مطلب لیں جو پچھلے کچھ دنوں سے منظر عام پر آ رہی ہیں کہ روسی اہلکار افغانستان میں امریکی فوجیوں کو ہلاک کرنے پر طالبان جنگجوؤں کو انعام دے رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. عزیز اللہ خان

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، پشاور

    شمالی وزیرستان میں پاکستانی فوجی

    سرحد کی دونوں جانب بڑھتے ہوئے ان واقعات میں کیا کوئی تعلق ہے یا دونوں ممالک میں پیش آنے والے یہ واقعات اپنے اپنے علاقوں کے حالات کے مطابق پیش آ رہے ہیں؟

    مزید پڑھیے
    next
  8. خدائے نور ناصر

    بی بی سی، اسلام آباد

    قیدیوں

    سکیورٹی کونسل کی جانب سے ایک تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں سنہ 2019 اور 2020 کے اوائل تک طالبان کے القاعدہ کے ساتھ نہ صرف رابطے تھے بلکہ اُن کا نیٹ ورک طالبان کی مدد سے افغانستان کے مختلف علاقوں میں مزید مضبوط ہو رہا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. خدائے نور ناصر

    بی بی سی، اسلام آباد

    طالبان

    افغان حکومت کی جانب سے رہا کیے جانے والے طالبان قیدیوں کا کہنا ہے کہ رہائی کے بعد اُن کی امن سے رہنے یا دوبارہ بندوق اُٹھانے کا فیصلہ اُن کی قیادت کرے گی اور وہ اب بھی اُن کے کہنے پر لبیک کہیں گے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. Taliban prisoners released from the Bagram prison in line with the peace deal last month

    طالبان نے افغان حکومت کے ساتھ تین دنوں کی جنگ بندی کا اعلان کیا تھا جو اتوار کو مسلمانوں کے تہوار عید الفطر کے موقع پر نافذ العمل ہوا۔

    مزید پڑھیے
    next