جنرل قاسم سلیمانی

  1. طیارہ

    عالمی برادری اس بات پر زور دے رہی ہے کہ فرانس اس طرح کا ڈیٹا ڈی کوڈ کرنے میں مہارت رکھتا ہے تاہم ایران کا موقف ہے کہ وہ خود اس بلیک باکس کا تجزیہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. طیارہ

    منگل کو حکومت کے ترجمان نے بتایا کہ اِن افراد کو یوکرینی طیارے کو گرانے کے حوالے سے تحقیقات کے سلسلے میں حراست میں لیا گیا ہے اور اس واقعے کی ذمہ داری صرف ایک شخص پر ڈالنا غلط ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. ڈاکٹر انیسہ بصیری تبریزی

    رائل یونائیٹڈ سروسز انسٹی ٹیوٹ

    یوکرین طیارہ حادثہ

    اگرچہ سچائی کا اعتراف ایک اہم پہلا قدم ہے لیکن ایرانی عوام ممکنہ طور پر جوابدہی اور ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کریں گے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. گلیات میں برف باری، کراچی میں چپل بنانے کے فن سے لے کر لاہور میں انڈین طلبا کے ساتھ یکجہتی کے لیے ہونے والے احتجاج تک، پاکستان میں گذشتہ ہفتے پیش آئے اہم واقعات کی تصویری جھلکیاں۔

  5. ایران مظاہرے

    ایران کے دارالحکومت تہران میں سینکڑوں مظاہرین نے حکام کی جانب سے یوکرینی طیارہ گرائے جانے کے اعتراف کے بعد اہلکاروں کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. باربرا پلیٹ اشر

    بی بی سی نیوز، یروشلم

    قاسم سلیمانی ہلاکت مشرق وسطی

    تصور کریں کہ ایک کمرے میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان، اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو، عراقی نگراں وزیر اعظم اور کتائب حزب اللہ کے سربراہ مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. Video content

    Video caption: ایران کا عراق میں امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملہ
  8. اینتھونی زرکر

    نامہ نگار، شمالی امریکہ

    امریکہ

    ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کا اثر امریکہ کی صدارتی سیاست پر پڑنا ناگزیر ہے۔ آج کل ہر چیز صدارتی سیاست پر اثر انداز ہوتی ہے تو کیا یہ قدم ٹرمپ کو دوبارہ انتخابات جتوا سکتا ہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  9. امریکہ

    امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ عراق میں واقع دو امریکی فوجی اڈوں پر ایرانی میزائل حملوں میں کوئی امریکی فوجی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا صرف کچھ املاک کو معمولی سا نقصان ہوا ہے۔

    Catch up
    next