میکسیکو

  1. Border patrol agent grabbing man while on horseback

    امریکہ میں گھوڑوں پر سوار سرحدی ایجنٹس کی تارکین وطن کو مویشیوں کی طرح دریا میں واپس لے جانے کی تصاویر کو وائٹ ہاؤس نے ’ہولناک‘ قرار دیا ہے اور اس واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. ایما ایلزوردی

    بی بی سی فیوچر

    میکسیکو

    نیلے رنگ کی خوبصورت سات مختلف اقسام کے باعث مقبول جھیل باکالار میں ساڑھے تین ارب سال پرانے سٹارمیٹولائٹس کی قدیم آبادی موجود ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. لنڈا پریسلی

    بی بی سی نیوز، کولیاکان

    میکسیکو

    میکسیکو کی مغربی ریاست سنالوا میں منشیات فروشی کے منظم گروہوں کی وجہ سے خواتین میں سرجری کرانے کا رجحان ایک فیشن یا جنون کی صورت اختیار کر گیا ہے لیکن یہ خواتین پر تشدد کا باعث بھی بن رہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. چی

    چی گویرا ارجنٹینا میں پیدا ہوئے اور وہ کیوبا کے انقلابی رہنما تھے جو بائیں بازو کے حامیوں کے ہیرو بن گئے۔ آج ان کے یومِ پیدائش کے موقع پر ان کی زندگی پر ایک مختصر نظر ڈالی گئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. تارا میکیلوی

    بی بی سی نیوز

    Emma Coronel Aispuro, wife of accused Mexican drug lord Joaquin "El Chapo" Guzman,

    ایل چاپو کی بیوی منشیات کی سمگلنگ کے الزام میں گرفتاری سے پہلے نیو یارک میں شان و شوکت سے بھرپور زندگی گزار رہی تھی۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. ہلدا

    انھوں نے بالی وڈ سٹار بننے کی کوشش کی مگر اس میں انھیں کچھ خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں ہوئی مگر اسی دوران وہ میکسیکو کے چند بڑے سیاستدانوں کو اپنے دام میں پھانسنے میں ضرور کامیاب رہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. ایما کورونل ایسپورو

    امریکہ کے حکام کا کہنا ہے کہ میکسیکو سے تعلق رکھنے والے منشیات کے سمگلر ایل چاپو گوزمان کی بیوی کو امریکہ میں منشیات کی سمگلنگ کے شہبے میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. انسانی کھوپڑیوں کا مینار

    یہ انسانی کھوپڑیوں کا مینار پہلی بار 2015 میں دریافت کیا گیا تھا جب میکسیکو کے دارالحکومت میں ایک عمارت کی بحالی کا کام جاری تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. بائیڈن اور پوتن کی پرانی تصویر

    روسی ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں پوتن نے کہا کہ باضابطہ مبارکباد دینے میں تاخیر سے روس اور امریکہ کے تعلقات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا تاہم دونوں ممالک کے تعلقات میں پہلے سے ہی کشیدہ ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. پابلو اوچوا

    بی بی سی ورلڈ سروس

    یوجین چیؤ

    یوجین چیو مسکراتے ہوئے کہتے ہیں کہ ’میں اپنے پورے نصاب کو ذہن نشین رکھ سکتا ہوں۔‘ اور یہی وہ تعارف ہے جو 24 سالہ یوجین چیؤ زوم پر اپنے حوالے سے کرواتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next