آسٹریلیا

  1. میلبرن یونیورسٹی کی لیکچرر کائلی گلبرٹ 2018 سے جیل کاٹ رہی ہیں

    ایران میں جاسوسی کے الزام میں دس سال قید کی سزا کاٹ رہی برطانوی آسٹریلین خاتون کو ملک کے دور افتادہ صحرا میں قائم ایک بدنام زمانہ قید خانے قارچک میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. Australia and New Zealand will host the 2023 Women's World Cup

    فٹ بال کی بین الاقوامی تنظیم فیفا نے 2023 کا ویمن ورلڈ کپ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. لمبے کانوں والی چمگادڑ

    آسٹریلیا سے انڈونیشیا تک چمگادڑوں کے قتل عام اور انھیں اپنے مسکنوں سے بھگانے سے متعلق خبروں سے بقائے ماحول کے ماہرین کے اندر تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. آئس

    آسٹریلیا کی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ اُن کے ایک شہری کو منشیات سمگلنگ کے الزمات کے تحت چین میں موت کی سزا سنائی گئی ہے۔ آسٹریلیا کے ذرائع ابلاغ نے سزا پانے والے شخص کی شناخت کام گلیسپی کے نام سے کی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. ویویئن نونیس

    بزنس رپورٹر، بی بی سی نیوز

    ایسٹیلے اپنے کمرے میں آنکھیں نیچے کیے

    کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن اور سماجی دوری کے قواعد و ضوابط کے باعث سٹرپ کلبوں اور قحبہ خانوں کے بند ہونے کی وجہ سے دنیا بھر میں سیکس ورکرز کی آمدنی راتوں رات بند ہو گئی۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. جھاڑو

    آسٹریلیا کے علاقے نیو ساؤتھ ویلز میں ایک شخص کی جنسی خواہش کی تسکین کے لیے رچایا گیا ڈرامہ بلاآخر ایک سال بعد اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. ٹام ہانکس

    امریکی اداکار ٹام ہینکس نے اپنے اس ننھے آسٹریلین مداح کو خط کے ساتھ ایک کورونا برانڈ کا ٹائپ رائٹر تحفے میں بھیجا ہے جس کا کہنا تھا کہ اسے اس کے نام کی وجہ سے تنگ کیا گیا۔ اس بچے کا نام کورونا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. اولمپکس

    کینیڈا کی اولمپکس اور پیرا اولپمکس کمیٹی نے کہا ہے کہ انھوں نے ایتھلیٹس، سپورٹس گروپس اور کینیڈا کی حکومت سے مشاورت کے بعد ان گیمز میں شرکت نہ کرنے کا ایک مشکل فیصلہ کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. Video content

    Video caption: سڈنی میں ٹرین میں کھانسنے پر تکرار

    سڈنی کی ٹرین میں دو مسافروں کے درمیان اس وقت تکرار ہو گئی جب ایک خاتون نے کھانسنا شروع کیا۔ اس تکرار کو پاس بیٹھے ایک رپورٹر نے فلم بند کیا اور یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔