باہری خلا

  1. پال رِنکن

    سینیئر ایڈیٹر بی بی سی نیوز

    ناسا

    ناسا کے سائنسدانوں نے ایک ایسی ٹیکنالوجی کو آزمانے کے لیے ایک خلائی جہاز خلامیں بھیج دیا ہے جو مستقبل میں کسی خطرناک سیارچے کو زمین سے ٹکرانے سے روک سکے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. خلا کی تصاویر

    جیمز ویب سپیس ٹیلی سکوپ کو 18 دسمبر کو مدار میں روانہ کیا جا رہا ہے لیکن یہ کام کیسے کرے گی اور یہ کب تک ممکن ہو گا کہ ہم اس کے ذریعے اولین کہکشاؤں کو دیکھ سکیں گے؟

    مزید پڑھیے
    next
  3. انٹرنیشنل سپیس سٹیشن

    امریکہ نے روس پر ایک ‘خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ‘ میزائل ٹیسٹ کرنے کے حوالے سے تنقید کی ہے اور امریکی حکام کا دعویٰ ہے کہ اس ٹیسٹ سے انٹرنیشنل سپیس سٹیشن (آئی ایس ایس) پر موجود عملہ خطرے میں تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. پال رِنکن

    مدیرِ سائنس، بی بی سی نیوز

    X-Ray binary artwork

    ماہرین فلکیات کو پہلی مرتبہ ہماری کہکشاں سے باہر کچھ ایسے اشارے ملے ہیں جو ممکنہ طور پر ایک سیارے کے وجود کا پتہ دیتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. لوسی کو آرٹ ورک کے ذریعے پیش کیا گيا ہے

    امریکی خلائی ادارے ناسا نے نظام شمسی کے فوصل یعنی محجر کی دریافت کے لیے کیپ کیناورل سے ایک نیا مشن شروع کیا ہے۔ اسے لوسی مشن کا نام دیا گیا ہے اور یہ مشن سیارہ مشتری (جوپیٹر) کے لیے روانہ ہوا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. A lettuce shaped like a flower

    ایسٹروناٹس کو خلا میں صحتمند رہنے کے لیے بڑی مقدار میں سبزی کی ضرورت ہوتی ہے۔ لیکن مدار کے اندر ان کی کاشت کیسے ممکن ہے؟ ایک شخص کے پاس اس کا جواب ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. جوناتھن ایموس

    نامہ نگار سائنس

    Sembroski, Arceneaux, Isaacman and Proctor have trained for six months

    حال ہی میں ارب پتی کاروباری شخصیات رچرڈ برانسن اور جیف بیزوز کی جانب سے خلا میں کی گئی پروازوں کے بعد یہ ایسی تیسری پرواز ہے جس میں شوقین افراد کے لیے پیسے دے کر زمین کے مدار میں جانے کی خواہش پوری ہو سکے گی۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. پیچن براس

    بی بی سی فیوچر

    کہکشاں

    ہماری کائنات کے سب سے بڑے بلیک ہولز، جو سورج سے بھی کئی گنا بڑے ہیں، کے وجود اور ان کی ہئیت میں بے پناہ اضافے کے بارے میں ہم کم ہی جانتے ہیں۔ نئی دور بینوں اور تکنیک کے باعث ہمیں انھیں ایک مختلف زاویے سے دیکھنے میں مدد مل رہی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. جانتھن ایموس

    بی بی سی سائنس کارسپانڈنٹ

    مریخ

    امریکی خلائی ادارے کی سیارے مریخ پر موجود گاڑی پرسویرنس کے بارے میں امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ اپنی دوسری کوشش میں وہ بالآخر مریخ کی سطح پر ڈرلنگ کے بعد ایک چٹان کا نمونہ اٹھانے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ اس پتھر کو اب واپس زمین پر لایا جائے گا۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. پالب گھوش

    سائنس نامہ نگار

    کہکشاں

    میں نے کائنات کی ایسی تصاویر حاصل کیں جو اب تک نہیں دیکھی گئی تھیں اور پھر پورا دن مسکراتی رہی: ڈاکٹر لیھ

    مزید پڑھیے
    next