متحدہ قومی موومنٹ

  1. جعفر رضوی

    صحافی، لندن

    کراچی

    ’بھوت نے کبھی پیچھا نہیں چھوڑا۔۔۔ نہ بوتل میں بند کرنے والوں کا، نہ بوتل سے نکالنے والوں کا۔۔۔ کبھی اکھنڈ بھارت‘ کبھی جناح پور، ایک کے بعد ایک کر کے یہ سب کچھ کسی جادوگر کی ٹوپی سے برآمد ہونے والے خرگوش کی طرح کا تماشہ تھا اور بس۔۔۔‘

    مزید پڑھیے
    next
  2. ریاض سہیل

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    فاروق ستار

    سی ٹی ڈی کے سمن کے مطابق انڈین ایجنسی را سے وابستہ دو ملزمان نے اپنی وابستگی مذکورہ ایجنسی سے کرانے میں فاروق ستار کی معاونت ظاہر کی ہے، لہٰذا انھیں پابند کیا جاتا ہے کہ سنیچر کو وہ تمام شواہد کے ساتھ مذکورہ تفتیشی افسر کے روبرو پیش ہوں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. جعفر رضوی

    صحافی، لندن

    رینجرز، پاکستان

    28 مئی 1992 کو سندھ کے دیہی علاقوں میں ڈاکوؤں کے خلاف شروع کیا جانے والا آپریشن آغاز میں ہی متنازع بن گیا تھا اور یہ سوال بھی اٹھنے لگا تھا کہ کیا اس کارروائی کا اصل ہدف ڈاکو تھے یا کراچی۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. جعفر رضوی

    صحافی

    کراچی 12 مئی 2007

    14 برس قبل 12 مئی کو پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں اس وقت کے چیف جسٹس آف پاکستان کی آمد کے موقع پر دن بھر لاقانونیت، بدترین تشدد اور بھیانک قتل و غارت جاری رہی اور مختلف واقعات میں کم از کم 48 افراد مارے گئے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. ریاض سہیل

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    سی ٹی ڈی کی جانب سے سنائی گئی آڈیو پر تصویر

    صوبہ سندھ کے محکمہ انسدادِ دہشتگردی (سی ٹی ڈی) اور سندھ رینجرز نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں ٹارگٹ کلرز کی ٹیمیں فعال ہوگئی ہیں جنھیں امریکہ میں مقیم کہکشاں حیدر نامی ایک خاتون مبینہ طور پر احکامات دیتی رہی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. مسمات عالیہ شاہد

    عالیہ شاہد کے مطابق ان کے شوہر ایم کیو ایم کے کارکن تھے اور مبینہ طور پر پانچ برس قبل جبری طور پر لاپتہ ہوگئے تھے۔ انھیں اتوار اپنے شوہر کی میت ملی ہے جسے آج کراچی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. جعفر رضوی

    صحافی، لندن

    حکیم منظور علی، حکیم محمد سعید کے ساتھ

    ’ہمدرد فاؤنڈیشن پاکستان‘ کے بانی سربراہ، ممتاز سماجی شخصیت، سیاستدان اور پاکستان کے نامور طبیب حکیم محمد سعید 17 اکتوبر 1998 کو ایک حملے میں ہلاکت کے بعد مدینہ الحکمت میں دفن کر دیے گئے مگر اُن کے قتل سے متعلق شکوک و شبہات کبھی دفن نہیں ہو سکے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. جعفر رضوی

    صحافی، لندن

    الطاف حسین

    کیا الطاف حسین اور ایم کیو ایم کو عروج بھی اُسی اسٹیبلشمنٹ نے عطا کیا تھا جس پر لعن طعن نے انھیں اس حالیہ زوال سے دوچار کر رکھا ہے، یا پھر اس عروج و زوال میں کوئی حصہ شخصیت پرستی، ذاتی انا اور آمرانہ طرزِ سیاست کا بھی ہے جس کے سحر سے ایم کیو ایم اور الطاف حسین دونوں ہی کبھی آزاد دکھائی نہیں دیے؟

    مزید پڑھیے
    next
  9. ریاض سہیل

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    کے ایم سی بلڈنگ

    پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ایک نیا ضلع بنانے کی منظوری دی گئی ہے۔ کیماڑی ضلعے کے قیام سے کراچی شہر میں اضلاع کی تعداد سات ہو جائے گی۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. اعزاز سید

    صحافی

    عمران فاروق

    سارے متفقہ طورپر چاہتے تھے کہ عمران فاروق قتل کیس کی ایف آئی آر میں الطاف حسین کو براہ راست نامزد کیا جائے تاکہ وہ ایسی گرفت میں آئیں کہ نکل نہ سکیں مگر ایک پولیس افسر نے الطاف حسین کا نام ایف آئی آر میں براہ راست لکھنے کی بجائے بالواسطہ لکھنے کا کہہ کر نیا مسئلہ کھڑا کر دیا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next