جنوبی افریقہ

  1. ڈاکٹر عائشہ نتھو

    سینٹر فار میڈیکل ہسٹری، یونیورسٹی آف ایگزیٹر

    واشکینسکی

    یہ پہلا موقع تھا کہ کسی انسان میں کسی دوسرے انسان کا دل ٹرانسپلانٹ کیا گیا اور ظاہر ہے کہ یہ خبر دنیا بھر کی شہ سرخیوں کی زینت بنی۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. Local woman uses broom to sweep mess inside looted store

    جنوبی افریقہ میں سابق صدر جیکب زوما کی گرفتاری کے بعد ہونے والے پرتشدد ہنگاموں اور لوٹ مار کے بعد صفائی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. پومزا فہلانی

    بی بی سی نیوز جوہانسبرگ

    Illustration

    ناقدین کا کہنا ہے کہ ایک عورت کی ایک وقت میں ایک سے زائد مردوں سے شادی افریقی ثقافت کے خلاف ہو گا۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    کرکٹ

    شائقین کا بس چلے تو وہ ہرگیند پر جنوبی افریقی لیگ اسپن بولر عمران طاہرکو وکٹ حاصل کرتے دیکھنا چاہیں گے کیونکہ اس طرح انھیں جشن منانے کا وہ منفرد اور جوشیلا انداز دیکھنے کو مل جائے گا جو عمران طاہر کی خاصیت ہے اور شائقین اس کے گرویدہ بن چکے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. بچے، جنوبی افریقہ

    صوبہ گواتینگ کی حکومت کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں کسی بھی ہسپتال میں 10 بچوں کی بیک وقت پیدائش کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. ہیرہ

    جنوبی افریقہ میں سینکڑوں لوگ اپنی زندگی بدلنے کی امید میں صوبہ کوازولو نٹا کے ایک گاؤں میں جمع ہو کر ہیروں کی تلاش میں دن رات کھدائی کر رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. Twitter/@TimesLIVE

    جنوبی افریقہ کی ایک عدالت نے مہاتما گاندھی کی پڑپوتی کو دھوکہ دہی اور چھ کروڑ رینڈ کی جعلسازی کے الزام میں سات سال قید کی سزا سنائی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    باب وولمر، ہنسی کرونیئے

    ’مجھے جان نامی اس شخص نے ہارنے کے عوض دس ہزار ڈالرز کی پیشکش کی تھی جس کا ذکر میں نے صرف آف سپنر پیٹ سمکوکس سے کیا لیکن جب میں میدان میں گیا تو پاکستانی کپتان سلیم ملک نے مجھ سے پوچھا کہ کیا تم نے جان سے بات کر لی ہے؟‘

    مزید پڑھیے
    next
  9. ڈاکٹر وین زل

    جنوبی افریقہ کے لوگ اس خاتون کی موت کا سوگ منا رہے ہیں جسے وہ عرف عام میں 'عوام کی ڈاکٹر' کہتے ہیں۔ 45 سالہ ڈاکٹر کی کووڈ 19 سے وابستہ پیچیدگیوں سے موت ہو گئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. جنوبی افریقہ، پاکستان

    پاکستان کا مڈل آرڈر ٹیم کو مضبوط سہارا فراہم نہ کر سکا اور میچ جتوانے کے لیے پاکستانی بولرز کو دباؤ کے لمحات میں وکٹیں سنبھال کر رکھنی پڑیں۔

    مزید پڑھیے
    next