تھائی لینڈ

  1. آسٹن بش

    بی بی سی ٹریول

    روایتی ناشتہ

    تھائی لینڈ کے جنوبی شہر ترنگ میں لوگ علی الصبح چار بجے جاگ جاتے ہیں اور چینی پٹُھورے جیسے پکوانوں کا مزا اڑانے کے لیے مہنگے مقامی ریستورانوں اور عام سے ٹھیلوں کا رخ کرتے ہیں جو کہ اُن کے ناشتے کی ایک روایت کا بنیادی حصہ بن چکا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. The AstraZeneca vaccines are stored and prepared for vaccination at the Region Hovedstaden"s Vaccine Center in Bella Center in Copenhagen, Denmark, 11 February 2021

    یہ اقدامات ایک ایسے وقت میں کیے گئے جب ایسے دعوے سامنے آئے تھے کہ اس ویکسین کے استعمال کے بعد خون جمنا شروع ہو جاتا ہے تاہم اس حوالے سے کوئی سائنسی شواہد موصول نہیں ہوئے۔ تاہم اعداد و شمار کے مطابق یورپ میں یہ ویکسین اب تک 50 لاکھ سے زیادہ لوگوں کو لگ چکی ہے جن میں سے صرف 30 میں بلڈ کلاٹنگ کے مسائل رونما ہوئے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. ہیریئٹ کانسٹیبل

    بی بی سی فیوچر

    نیپا وائرس چمگادڑوں سے پھیل سکتا ہے

    ایشیا میں نیپا وائرس سے ہلاکتوں کی شرح کافی زیادہ ہے اور یہ وبا کئی بار انڈیا، بنگلہ دیش، تھائی لینڈ اور کمبوڈیا میں پھیل چکی ہے۔ کووڈ 19 کی طرح یہ وائرس بھی چمگادڑوں سے پھیل سکتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. ثمرہ فاطمہ

    بی بی سی اردو، لندن

    چرلس سوبھراج

    چارلس سوبھراج نامی بدنام زمانہ قاتل جس نے 70 اور 80 کی دہائیوں میں دنیا کے کئی ممالک کی پولیس کی ناک میں دم کر رکھا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. سپرے پینٹ

    تھائی لینڈ میں ہزاروں مظاہرین نے بدھ کی رات دارالحکومت بینکاک میں احتجاج کا انوکھا طریقہ اپنایا اور پولیس ہیڈکوارٹر کے باہر اکھٹے ہو کر عمارت پر پینٹ پھینک کر احتجاج کیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. تھائی لینڈ مظاہرے

    تھائی لینڈ کی حکومت نے بنکاک میں جاری مظاہروں سے نمٹنے کے لیے ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے اور تازہ حکم نامے کے تحت حکام کو اجازت ہے کہ وہ لوگوں کو 'کسی بھی مخصوص علاقے' میں داخلے سے روکنے کے مجاز ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. Panusaya Sithijirawattanakul

    21 سالہ پنوسیا نے تھائی لینڈ میں گذشتہ اگست ایک تقریر میں سرعام شاہی خاندان کو چیلنج کرتے ہوئے ہزاروں طلبہ کے سامنے ایک دس نقاتی ایجنڈا رکھا جس میں بادشاہت کے نظام میں اصلاحات شامل تھیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. سنینت وانگوجیرپاکدی

    تھائی لینڈ کے بادشاہ نے اپنی شاہی ساتھی کی وہ خصوصی حیثیت بحال کر دی ہے جو انھوں نے تقریباً ایک سال قبل واپس لے لی تھی۔ یہ لقب بادشاہ کی جانب سے اپنی شریک حیات یا ساتھی کو دیا جاتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. Video content

    Video caption: تھائی لینڈ میں نوجوانوں کے مظاہرے مختلف کیسے ہیں

    تھائی لینڈ میں حالیہ دنوں میں نوجوان مظاہرین کی ایک بڑی تعداد دیکھنے میں آئی ہے جو اپنے مظاہروں میں ’پاپ کلچر‘ کی علامات کا استعمال کر رہے ہیں۔

  10. سی فوڈ

    گذشتہ سال اس ریستوران نے ایک آن لائن سکیم شروع کی تھی جس میں وعدہ کیا گیا تھا کہ صارفین ایڈوانس رقم ادا کر کے سی فوڈ پر رعایت حاصل کر سکیں گے۔

    مزید پڑھیے
    next