ہالی وڈ

  1. وائی یِپ

    بی بی سی نیوز

    دی بیٹل ایٹ لیک چانگجن

    اس چینی فلم کی کامیابی چینی ریاست کے لیے بھی اچھی خبر ہے۔ ماہرین سمجھتے ہیں کہ پروپیگنڈا کے ذریعے عوام کو متوجہ کرنے میں اس فلم نے بہترین فارمولا اپنایا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. سپر مین

    سپرمین کے علاوہ بھی دیگر سپر ہیروز نے روایتی انداز چھوڑ کر کئی مختلف اقسام کے کردار متعارف کروانے کی کوشش کی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. برٹنی سپیئرز اپنے منگیتر کے ساتھ

    اپنے والد کی قانونی سرپرستی کے خلاف لڑنے والی امریکی پاپ سٹار برٹنی سپیئرز نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے منگیتر کے ساتھ ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ منگنی کی انگوٹھی دکھا رہی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. ٹام کروز

    برطانوی اخبار دی سن کا دعویٰ ہے کہ کروز کے زیر استعمال گاڑی گرینڈ ہوٹل کے باہر سے چوری کی گئی تھی اور کار کے اندر ہزاروں پاؤنڈ مالیت کا سامان بھی موجود تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. دی راک

    کیا بات ہے کہ ڈبلیو ڈبلیو ای کے کشتی کرنے والے پہلوان 21 ویں صدی میں سینما پر چھائے ہوئے ہیں؟

    مزید پڑھیے
    next
  6. برٹنی سپیئرز

    امریکی پاپ سٹار برٹنی سپیئرز نے پہلی بار ایک کھلی عدالت میں اپنے والد الزام لگایا ہے کہ وہ انہیں '100،000 فیصد' کنٹرول کرتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. اتوار کو 93ویں اکیڈمی ایوارڈز کی تقریب میں نومیڈ لینڈ نے بہترین فلم، بہترین ڈائریکٹر اور بہترین اداکارہ کے ایوارڈ جیت لیے ہیں۔ رواں سال ہونے والے آسکرز کو سب سے متنوع قرار دیا جا رہا ہے جس میں مختلف نسلوں کے افراد کو اپنی کارکردگی کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔

  8. کم

    کم کارڈیشیئن کو شہرت 2007 میں ان کی فیملی کے بارے میں ایک ریئیلٹی شو سے ملی اور یہ شو آج بھی انتہائی مقبول ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. آسکر

    ہالی وڈ کے سب سے معتبر آسکر ایوارڈ پر برسوں سے بہت زیادہ سفید فام اور مرد اداکاروں کی نامزدگیاں کرنے پر تنقید کے بعد اس سال کی نامزدگیاں سب سے زیادہ متنوع ہیں لیکن کیا ایوارڈ اپنے نام کرنے والوں سے اس کی صحیح عکاسی ہو سکے گی؟

    مزید پڑھیے
    next
  10. شہزادہ ہیری، میگھن مارکل

    میگھن مارکل کا انٹرویو کلپ اس وقت جاری ہوا ہے جب بکنگھم پیلس کی طرف سے ان کے خلاف شاہی عملے کے ساتھ بدسلوکی کے الزامات کی تفتیش ہو رہی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next