ماحولیاتی تبدیلی

  1. عائشہ امتیاز

    بی بی سی فیوچر

    سیپ کی چٹانوں کا ڈھانچہ

    سنہ 2050 تک تقریباً ایک کروڑ 33 لاکھ افراد ماحولیاتی تبدیلی کے باعث نقل مکانی کا شکار ہو سکتے ہیں۔ اس کے باوجود، کٹوبدیا جزیرے کے ساحل سے بالکل دور، لہروں کے درمیان امید کی ایک کرن دکھائی دے رہی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. ترہب اصغر

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور

    فضائی آلودگی

    یونیورسٹی آف شیکاگو میں دنیا بھر کے ممالک میں فضائی آلودگی کے بارے میں ہونے والی ایک تحقیق کے سنہ 2021 کے اعداد و شمار کے مطابق لاہور میں رہنے والے افراد کی زندگی چار سال کم ہو رہی ہے۔ جبکہ ماحولیاتی آلودگی کے باعث پاکستان کے شہریوں کی زندگی میں اوسط نو ماہ کی کمی ہو رہی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. زینارا رتھنائکے

    بی بی سی فیوچر

    پل

    شمال مشرقی انڈیا میں مقامی لوگ صدیوں سے سر سبز انجیر کی جڑوں کو آپس میں بل دے کر پل بناتے رہے ہیں۔ انڈیا کا یہ قدیم ہنر اب یورپی شہروں تک پہنچ گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. ماریانا سپرنگ

    سپیشلسٹ ڈس انفارمیشن رپورٹر، بی بی سی نیوز

    Anti-lockdown protester in New Zealand holds up a banner saying it's all part of a larger agenda

    کورونا کی عالمی وبا سے متعلق سازشی نظریات کا پرچار کرنے والی ایک آن لائن تحریک کے اراکین نے اب ماحولیاتی تبدیلی پر موجودہ سائنسی موقف کو نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. ماحولیاتی تبدیلی

    بہت سے ممالک کی جانب سے مایوسی کے اظہار کے درمیان تمام ممالک نے کوئلے کے استعمال کو ’فیز آؤٹ‘ یعنی مرحلہ وار طور پر ختم کرنے کی بجائے ’فیز ڈاون‘ یعنی مرحلہ وار طور پر کم کرنے پر اتفاق کیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. شاہد احمد

    صحافی

    عارف

    ’درخت مجھے میرے بچوں کی طرح عزیز ہیں ،کوئی انھیں نقصان پہنچائے تو مجھے درد محسوس ہوتا ہے۔ روزانہ جب تک اپنے پودوں کو نہ دیکھ لوں مجھے بے چینی سی محسوس ہوتی رہتی ہے۔‘

    مزید پڑھیے
    next
  7. پینگوئن

    ایک پینگوئن اپنے مسکن سے تقریباً 3000 کلومیٹر کی مسافت پر نیوزی لینڈ کے ساحل پر پہنچ گیا۔ اس کا اپنا قدرتی مسکن انٹارکٹکا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. جوہری

    ایران کے محکمہ ماحولیات کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق تاریخی پیرس معاہدے کی توثیق صرف اسی صورت میں کرے گا جب اس پر عائد پابندیاں ہٹا دی جائیں گی۔ ایران کا کہنا ہے کہ اقتصادی پابندیاں ایران کے قابل تجدید توانائی جیسے شعبوں میں رکاوٹ کا باعث بن رہی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. محمد زبیر خان

    صحافی

    امتیاز احمد

    خنجراب میں شوٹ کی گئی اس ویڈیو میں دو انتہائی خوبصورت برفانی تیندووں کو دیکھا جا سکتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. Video content

    Video caption: موسمیاتی تبدیلی: بکریوں کو گتا کھلانے پر مجبور کسان

    شمالی موریطانیہ میں لوگوں کو موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کا سامنا ہے۔ بڑھتے درجہ حرارت اور صحراؤں کی وجہ سے بہت سے لوگ بہتر زندگی کی تلاش میں اپنے آبائی گھر چھوڑنے پر مجبور ہیں۔