اسقاطِ حمل

  1. رابن لیونسن کنگ

    بی بی سی نیوز

    اسقاط حمل

    گذشتہ برس جنوری میں برٹنی پولا چار ماہ کے حمل سے تھیں اور ہسپتال میں داخل تھیں جس وقت ان کا حمل ضائع ہوا۔ اکتوبر میں ان پر فرد جرم عائد کی گئی تھی اور انھیں اپنے بیٹے کو پیدائش سے پہلے قتل کرنے کے جرم میں چار سال قید کی سزا سنائی گئی۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. پوجا چھابڑا

    بی بی سی

    خاتون، تنہا

    پانچ براعظموں کی پانچ مختلف خواتین نے بی بی سی کو اسقاطِ حمل سے متعلق اپنے تجربات بتائے ہیں۔ اس سے ان کی زندگیوں میں بڑی تبدیلی رونما ہوئی۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. دل نواز پاشا

    بی بی سی ہندی

    پنکی

    انڈین ریاست اتر پردیش میں بین المذہب شادی کو روکنے کے لیے متعارف کرائے گئے قانون کے تحت اپنے شوہر سے الگ کی گئی خاتون پنکی کا الزام ہے کہ خواتین کے مرکز میں انھیں اذیتیں دی گئیں اور ایک انجیکشن دیا گیا جس کی وجہ سے ان کا حمل ضائع ہو گیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. مارشے جونز

    امریکی ریاست الاباما میں حکام نے فائرنگ کے ایک واقعے میں اپنے پیٹ میں موجود بچہ کھو دینے والی 27 سالہ خاتون مارشے جونز پر عائد بچے کے قتل کا الزام واپس لے لیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next