روس

  1. پیوتن اور نریندر مودی

    ماسکو فارمیٹ کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ طالبان افغانستان میں ایک نئی حقیقت ہیں اور اس ملک کے ساتھ تعلقات میں بھی اسے مدنظر رکھنا ہو گا۔ کہا جا رہا ہے کہ انڈیا ماسکو فارمیٹ سے جاری ہونے والے اس بیان سے خوش نہیں ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. کیوبا

    کیوبن میزائل کرائسس سرد جنگ کے سب سے خطرناک ادوار میں سے ایک تھا جہاں دونوں بڑی ایٹمی طاقتیں ایک دوسرے پر میزائل داغنے کے لیے تیار کھڑی تھیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. ہیلی کاپٹر

    روس نے کہا ہے کہ اس نے امریکہ پر واضح کر دیا ہے کہ امریکی افواج کی وسطی ایشیائی ممالک میں موجودگی روس کے لیے ناقابل قبول ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. جیک ہورٹن

    بی بی سی ریئلیٹی چیک

    Gas metering station at Berehove in Ukraine

    یورپ میں گیس کی قلت اور بڑھتی قیمتوں کے باعث روس پر الزام عائد کیا جا رہا ہے کہ وہ موجودہ صورتحال سے فائدہ اٹھاتے ہوئی توانائی کو ایک سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔ لیکن کیا یورپ میں گیس کی قلت اور اس کی بڑھتی قیمتوں کی ذمہ داری روس پر عائد ہوتی ہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  5. مودی، پیوتن

    امریکہ نے انڈیا کے روس کے ساتھ ایس 400 میزائل سسٹم کے معاہدے پر اپنی بے چینی کا اظہار کیا ہے اور انڈیا کے دورے پر امریکہ کی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمن نے روس کے ساتھ ہونے والے اس معاہدے کو خطرناک بھی قرار دیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. نیٹو ہیڈکوارٹرز، برسلز

    روس نے نیٹو کی جانب سے جاسوسی کے الزام میں آٹھ روسی سفارت کاروں کو نکالنے پر کہا ہے کہ یورپ افغانستان میں کھیل اچانک ختم ہونے پر اسے ’ڈرونی شے‘ کے طور پر پیش کر رہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. پینڈورا پیپرز

    پینڈورا پیپرز نے دنیا بھر میں سرخیاں بنائیں ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ ایسے ممالک جن کے رہنماؤں کی دولت کے بارے میں ان دستاویزات میں انکشاف کیے گئے ہیں، وہاں اس معاملے کی رپورٹنگ کیسے کی گئی۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. عمران پوتن شی

    طالبان کی کھلی حمایت اور دنیا کو یہ باور کروانے کے باوجود کہ طالبان اب تبدیل ہو چکے ہیں، پاکستان، چین اور روس نے تاحال طالبان حکومت کو تسلیم نہیں کیا ہے۔ ان ممالک کی ہچکچاہٹ کی وجہ کیا ہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  9. روس

    یہ واضح نہیں ہے کہ کتنے لوگ زخمی ہوئے ہیں تاہم روسی پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. پوتن

    الیکشن کمیشن کے ابتدائی نتائج کے مطابق اب تک 33 فیصد ووٹوں کی گنتی ہو چکی ہے تاہم غیر حتمی نتائج کے مطابق صدر پوتن کی جماعت نے باآسانی اکثریت حاصل تو کر لی تاہم اس کی مقبولیت میں واضح کمی آئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next