رجب طیب اردگان

  1. کابل

    افغانستان سے غیر ملکی فوجیوں کے انخلا کے بعد طالبان تیزی سے مضبوط ہو رہے ہیں، لیکن اس کے باوجود ترکی کابل ایئر پورٹ کے انتظام و انصرام اور اس کی حفاظت کی ذمہ داری لینا چاہتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. تقسیم سکوائر کی مسجد

    ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے استنبول کے تقسیم سکوائر میں اس مسجد کا افتتاح کیا ہے جس کے منصوبے کے سامنے آنے کے بعد سنہ 2013 میں ملک میں بڑے پیمانے پر مظاہرے کیے گئے تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. ولیم آرم سٹرانگ

    ترک امور کے ماہر

    ترک صدر

    ترکی کی طویل عرصے سے جاری جارحانہ خارجہ پالیسی میں اب حقیقت پسندانہ عنصر غالب آتا دکھائی دیتا ہے اور وہ اپنے ہمسایہ ملکوں کے علاوہ دنیا کی بڑی طاقتوں کے ساتھ تعلقات بہتر کرنے کی کوشش کر رہا ہے لیکن اس کی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  4. نہر

    ترکی میں حال ہی میں بحریہ کے ایسے 10 ریٹائرڈ ایڈمرلز کو حراست میں لے لیا ہے جنھوں نے صدر طیب اردوغان کے استنبول میں نہر بنانے کے منصوبے پر کھلے عام تنقید کی تھی۔ ان گرفتاریوں کے بعد ملک میں اس منصوبے اور تاریخی ’مونٹریکس کنونشن‘ پر بھی بحث ہو رہی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. الگین کرلیداغ

    ماہر امور ترکی، بی بی سی مانیٹرنگ

    ترکی اور آزربائیجان

    ترکی اور روس نے توانائی اور دفاع کے شعبے میں تعلقات قائم کیے ہیں لیکن ناگورنو قرہباخ کے معاملے میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں ممالک کے مفادات ایک جیسے نہیں ہیں اور مستقبل میں مزید اختلافات سامنے آ سکتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. ترکی

    ترکی میں ملک کی سب سے بڑی عدالت نے 2016 میں بغاوت کی کوشش کرنے والے 337 افراد کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے جس میں فوجی اہلکار اور دیگر شامل ہیں۔ ترک فضائیہ اور فوجی افسران کو ملا کر تقریباً پانچ سو افراد پر الزام ہے کہ وہ ترک صدر رجب طیب اردوغان کی حکومت کا تختہ الٹنا چاہ رہے تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. رجنیش کمار

    بی بی سی ہندی، نئی دہلی

    اردوغان اور برات

    دنیا میں ان دنوں دو دامادوں کا ذکر زوروں پر ہے۔ ترک صدر رجب طیب اردوغان کے 42 سالہ داماد برات البیرق نے وزیر خزانہ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر جلد ہی وائٹ ہاؤس چھوڑنے پر مجبور ہوجائیں گے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. President Erdogan giving four-finger salute, 11 Mar 17

    جدید ترکی کے بانی مصطفیٰ کمال اتاترک کے بعد اردوغان واحد ایسے رہنما کے طور پر سامنے آئے ہیں جنھوں نے ترکی کی تشکیلِ نو کسی بھی دوسرے ترک رہنما کے مقابلے میں سب سے زیادہ کی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. اردوغان

    ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ ’اگر فرانس میں مسلمانوں کو ظلم کا سامنا ہوتا ہے‘ تو عالمی رہنما مسلمانوں کے تحفظ کے لیے اقدامات کریں۔ میکخواں نے پیرس میں پیغمبر اسلام کے متنازع خاکوں پر ایک استاد کے قتل کے بعد ملک کی سیکولر اقدار کے تحفظ کا وعدہ کیا تھا۔ انھوں نے کہا تھا کہ فرانس میں 'خاکوں پر پابندی نہیں لگے گی۔'

    مزید پڑھیے
    next
  10. گونل ٹال

    مڈل ایسٹ انسٹیٹیوٹ، واشنگٹن ڈی سی

    ترکی کے صدر اردوغان

    آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جاری جنگ مین ایک طرف اگر بہت سارے ممالک فوری طور پر جنگ بندی کی اپیل کر رہے ہیں اسی کے برعکس ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے آذربائیجان کے صدر الہام علییف سے جنگ جاری رکھنے کی بات کی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next