کاروبار

  1. تنویر ملک

    صحافی، کراچی

    کرنسی

    بعض پاکستانی معاشی ماہرین نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان مقامی کرنسیوں میں تجارت کے اعلان کو مثبت قدم قرار دیا مگر کچھ اسے کوئی قابل ذکر پیشرفت قرار نہیں دیتے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. ملک مدثر

    بی بی سی، کابل

    کابل ڈائری، کابل، بش بازار، شاپنگ، طالبان

    کابل کے بُش بازار گئے تو وہاں پتا چلا کہ طالبان بھی شاپنگ کے لیے آئے ہوئے ہیں جو بظاہر امریکی دفاعی سامان کو معیاری ہونے کی وجہ سے پسند کرتے ہیں: پڑھیے کابل میں موجود بی بی سی کے ملک مدثر کی ڈائری۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. تنویر ملک

    صحافی، کراچی

    نادرا پاکستان

    ماہرین کے مطابق ٹیکنالوجی کا استعمال ٹیکس اکٹھا کرنے میں ایک مفید ذریعہ ہے لیکن ملک میں ٹیکس کلچر کا فقدان بھی ایک بہت بڑا مسئلہ ہے۔ ایسے میں نادرا کا کیا کردار ہوسکتا ہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  4. تنویر ملک

    صحافی، کراچی

    سونا

    بینکوں میں سونا گروی رکھوا کر اس کے عوض قرض لینا کوئی نئی بات نہیں ہے لیکن حال ہی میں بینکوں میں ہونے والی چوریوں نے اکثر افراد کے کان کھڑے کر دیے ہیں اور یہ سوال پوچھا جا رہا ہے کہ آخر بینکوں میں رکھا سونا کتنا محفوظ ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. ٹویوٹا

    حکومت کے ترجمان فواد چوہدری نے ٹویوٹا پاکستان کی جانب سے گاڑیوں کی ریکارڈ فروخت کے اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے ’مہنگائی بہت ہے‘ کا ہیش ٹیگ طنزیہ انداز میں استعمال کیا جس کے بعد ان پر تنقید کی جا رہی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. ڈیئربیل جورڈن اور سائمن جیک

    نامہ نگار برائے کاروبار، بی بی سی نیوز

    کارلوس اور اہلیہ

    نسان اور رینالٹ جیسی بڑی کار کمپنیوں کے سربراہ رہنے والے کارلوس غصن بتاتے ہیں کہ انھیں جاپان سے فرار ہونے کے لیے ٹوکیو کی گلیوں میں بھیس بدل کر سفر کرنا پڑا۔ ہمیشہ سوٹ میں دکھنے والے اس معروف شخص نے اپنی پہچان چھپانے کے لیے جینز اور جوگر جیسے سادہ کپڑے پہن رکھے تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. تنویر ملک

    صحافی، کراچی

    موٹر سائیکل

    پاکستان کے وفاقی وزیر برائے صعنت و پیداوار نے اپنی پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ نئی آٹو پالیسی کے تحت جہاں گاڑیوں کی صعنت کو فروغ دیا جائے گا وہیں کچھ ایسے اقدامات بھی اٹھائے گئے ہیں کہ گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی لائی جائے اور حکومت چاہتی ہے کہ موٹر سائیکل پر سفر کرنے والے ترقی کر کے اپنی گاڑی کے مالک بن جائیں۔ تو کیا واقعی ایسا ممکن بھی ہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  8. جیمز کلیٹن

    نامہ نگار برائے ٹیکنالوجی، شمالی امریکہ

    Jeff Bezos

    جیف بیزوس اب ایمازون کی سربراہی چھوڑ چکے ہیں مگر ان کے ساتھ کام کرنے والوں نے اب بھی ان سے سیکھے سبق یاد کر رکھے ہیں۔ ان کے تکنیکی معاون کولن برائیر کے مطابق ایمازون میں منصوبہ بندی کی سطح پر ’سب سے پہلے ایک پریس ریلیز لکھی جاتی ہے، یہ وہ چیز ہے جو باقی کمپنیاں آخر میں کرتی ہیں۔‘

    مزید پڑھیے
    next
  9. ملازمین

    محققین کا کہنا ہے کہ آئس لینڈ میں چار روزہ ہفتہ 'بہت کامیاب' رہا ہے اور اب اس سے کئی ملکوں میں ملازمین اتنے ہی معاوضے پر کم گھنٹے کام کر سکیں گے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. سمیر ہاشمی

    مشرق وسطی میں بزنس کے نمائندے

    طیارہ

    اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم ہونے کے بعد سے معاشی شراکت داری عروج پر پہنچی ہے اور دونوں ممالک کے درمیان صحت عامہ، مصنوعی ذہانت، دفاع اور سفر سمیت متعدد شعبوں میں کاروباری معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next