بھارتیہ جنتا پارٹی

  1. سبھاش چندر بوس کا پورٹریٹ

    انڈیا کے صدر کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے انڈیا کے قومی ہیرو شبھاش چندر بوس کی تصویر کی رونمائی پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید اور سخت ردعمل۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. اومکار کرنبیلکر

    نمائندہ بی بی سی مراٹھی

    اورنگزیب

    اورنگ آباد اور حیدرآباد میں بہت سی چیزیں مشترک ہیں۔ دونوں شہر کثیر الجہت ثقافت اور حسن اخلاق کے لیے مشہور ہیں لیکن اب دونوں کے ناموں کو بدلنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. Video content

    Video caption: کسانوں کی جدو جہد میں شریک گیار سالہ سمرت کور
  4. مریض

    انڈیا کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش میں ایک 'پراسرار' بیماری کی وجہ سے ایک شخص ہلاک اور کم از کم 500 افراد بیمار ہوئے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. کسان ہڑتال

    گذشتہ 12 روز سے ہزاروں کسان انڈین دارالحکومت نئی دہلی کے مختلف داخلی راستوں پر نئی زرعی اصلاحات کے خلاف دھرنا دیے بیٹھے ہیں اور ان کے حکومت کے ساتھ اب تک ہونے والے مذاکرات ناکام ہوئے ہیں۔ 24 سیاسی جماعتوں کی حمایت سے احتجاجی کسان آج ملک گیر ہڑتال کر رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. بالا ستیش

    بی بی سی تیلوگو

    حیدرآباد

    ایک مسلمان شہزادے کی ہندو لڑکی سے محبت اور حیدرآباد کے اصل نام کی تاریخ

    مزید پڑھیے
    next
  7. سوتک بسواس

    انڈیا کے نامہ نگار

    Amit Shah and Narendra Modi

    بھارتیہ جنتا پارٹی اور اس کے وزیرِ اعظم نریندر مودی کے سامنے فی الوقت کوئی مضبوط سیاسی چیلنجر موجود نہیں ہے اور ماہرین کے مطابق بی جے پی کی ’اتحاد‘ پر توجہ دینے کی روایت اس کی ایک اہم وجہ ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. رام دت ترپاٹھی

    سینیئر صحافی، انڈیا

    بابری مسجد

    تقریباً تین دہائیوں کا طویل عرصہ گزر جانے کے باوجود چھ دسمبر کی یاد آتے ہی میں خود کو مانس بھون کی چھت پر پاتا ہوں اور بابری مسجد کے انہدام کا پورا منظر آنکھوں کے سامنے آ جاتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. نیاز فاروقی

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، دلی

    کسان

    بھارتیہ جنتا پارٹی کے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے سربراہ امیت مالویہ کی ایک بزرگ کسان سے متعلق ٹویٹ کو ٹوئٹر نے ’گمراہ کن‘ قرار دیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. انڈیا

    ’لو جہاد‘ ایک ایسی اصطلاح ہے جو قدامت پسند ہندو تنظیمیں استعمال کرتی ہیں اور اس سے ان کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ مبینہ طور پر مسلمان لڑکے پیار محبت اور شادی کے چکر میں پھنسا کر ہندو لڑکیوں کا مذہب جبراً یا دھوکہ دہی کے ذریعے تبدیل کرواتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next