الطاف حسین

  1. جعفر رضوی

    صحافی، لندن

    الطاف حسین

    کیا الطاف حسین اور ایم کیو ایم کو عروج بھی اُسی اسٹیبلشمنٹ نے عطا کیا تھا جس پر لعن طعن نے انھیں اس حالیہ زوال سے دوچار کر رکھا ہے، یا پھر اس عروج و زوال میں کوئی حصہ شخصیت پرستی، ذاتی انا اور آمرانہ طرزِ سیاست کا بھی ہے جس کے سحر سے ایم کیو ایم اور الطاف حسین دونوں ہی کبھی آزاد دکھائی نہیں دیے؟

    مزید پڑھیے
    next
  2. اعزاز سید

    صحافی

    عمران فاروق

    سارے متفقہ طورپر چاہتے تھے کہ عمران فاروق قتل کیس کی ایف آئی آر میں الطاف حسین کو براہ راست نامزد کیا جائے تاکہ وہ ایسی گرفت میں آئیں کہ نکل نہ سکیں مگر ایک پولیس افسر نے الطاف حسین کا نام ایف آئی آر میں براہ راست لکھنے کی بجائے بالواسطہ لکھنے کا کہہ کر نیا مسئلہ کھڑا کر دیا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. Altaf Hussain

    متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین نے کہا ہے کہ وہ وزیراعظم مودی کے لیے نیک تمنائیں رکھتے ہیں کیونکہ انھوں نے کشمیر میں آرٹیکل 370 ختم کر کے ایسا کر کے ’کشمیر کی ماؤں اور بیٹیوں کو بچا لیا ہے۔‘

    مزید پڑھیے
    next
  4. ریاض سہیل

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    نفرت انگیز تقاریر

    متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین کا موقف ہے کہ چونکہ ان کے آباؤ اجداد کا تعلق بھارت سے تھا لہذا انھیں بھارت میں رہائش کی اجازت دی جائے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. الطاف حسین

    لندن میں سکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین پر دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. محمد حنیف

    صحافی و تجزیہ کار

    کراچی

    پاکستانی فوج نے بھتہ خوروں سے جان چھڑا دی لیکن ان کا خلا پورا کیا ہے کبھی کارپوریٹ دفتروں میں بیٹھے ہوئے صاحب لوگوں نے اور کبھی ہمارے عسکری اداروں کے ذیلی اداروں کے اہل کاروں نے: محمد حنیف کا کالم۔

    مزید پڑھیے
    next