سونا

  1. زمرد کی عینک

    ہندوستان کی کسی نامعلوم شاہی ریاست کے خزانے کے نایاب ہیرے اور زمرد کے عینکوں کی ایک جوڑی کے لیے رواں ماہ کے آخر میں لندن میں ایک نیلامی میں بولی لگائی جائے گی۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. پیرس ویشن ویک میں ژیوانچی پھندہ نما نیکلس پہچنے ہوئے

    پیرس فیشن ویک میں کیٹ واک کے دوران تین ماڈلوں کو سونے اور چاندی سے بنے پھندہ نما ہار پہنائے گئے تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. تنویر ملک

    صحافی، کراچی

    گولڈ

    دنیا بھر میں ملکوں کے مرکزی بینکوں کے پاس جہاں ڈالر اور دوسری غیر ملکی کرنسیوں کی صورت میں زرمبادلہ کے ذخائر موجود ہوتے ہیں تو اس کے ساتھ سونا بھی ان ذخائر میں موجود ہوتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. الیکسی کالمیکوف

    نما‏ئندہ بی بی سی

    سونا

    افغانستان میں زمین کے نیچے دفن بے پناہ دولت پر ساری دنیا کی نظریں لگی ہوئی ہیں۔ وہاں سونے، تانبے کے ساتھ ساتھ کمیاب لیتھیم بھی موجود ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. تنویر ملک

    صحافی، کراچی

    سونا

    بینکوں میں سونا گروی رکھوا کر اس کے عوض قرض لینا کوئی نئی بات نہیں ہے لیکن حال ہی میں بینکوں میں ہونے والی چوریوں نے اکثر افراد کے کان کھڑے کر دیے ہیں اور یہ سوال پوچھا جا رہا ہے کہ آخر بینکوں میں رکھا سونا کتنا محفوظ ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. اولمپک گولڈ

    سنہ 1912 تک اولمپک میڈل درحقیقت خالص سونے کے بنائے جاتے تھے۔ لیکن پہلی عالمی جنگ کے بعد ملکوں نے چاندی کے تمغوں پر سونے کی پرت چڑھانا شروع کردی تھی۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. Gold mining

    امریکہ کے خلائی ادارے ناسا نے پیرو کے ایمازون کے جنگلات کی سیٹلائٹ تصاویر کھینچی ہیں، جن سے ان جنگلات میں سونے کے ذخائر کا انکشاف ہوا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. الیاس احمد چٹھہ

    پروفیسر، لمز یونیورسٹی

    سیٹھ عابد

    سیٹھ عابد کا نام پہلی بار انڈین پریس میں اس وقت سامنے آیا جب سنہ 1963 میں ٹائمز آف انڈیا نے خبر دی کہ پاکستان کے ’گولڈ کنگ‘ کے انڈیا میں ’روابط‘ ہیں جبکہ ان کے بہنوئی کو دلی میں سونے کی 44 اینٹوں کے ساتھ گرفتار کیا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. اعظم خان

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    خواتین

    کچھ اراکین پارلیمنٹ نے ایک سے زائد شادیوں کے باوجود اپنی بیگمات کے نام زیورات ظاہر نہیں کیے۔ وزیر اعظم عمران خان بھی ایسے ہی ارکان پارلیمنٹ میں سے ایک ہیں جنھوں نے اپنی اہلیہ کے نام کوئی سونا یا جائیداد ظاہر نہیں کی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. سونا

    دنیا میں کورونا وائرس کی وبا کے بعد سونے کی قیمت آسمان کو چھونے لگی ہے مگر زمین سے سونا نکالنا مشکل سے مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ کرس بارانیوک نے برطانیہ میں سونے کی کان کے منصوبے کے حوالے سے سب سے بڑی چیلنجز اور مشکلات جا جائزہ لیا۔

    مزید پڑھیے
    next