اسرائیل

  1. سلمان راوی

    بی بی سی نامہ نگار

    انڈین وزیر خارجہ

    انڈیا، اسرائیل، امریکہ اور متحدہ عرب امارات کے وزرا خارجہ کی ملاقات کو مشرق وسطیٰ میں ایک نئے سیاسی و سٹرٹیجک اتحاد کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ سفارتی حلقوں میں ان چاروں ممالک کے ایک ساتھ بیٹھنے کو 'نیا چار ملکی اتحاد' یا نیا 'چار ملکی سکیورٹی ڈائیلاگ' کہا جا رہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. گرم ہوا کا غبارہ

    غبارے کے مسافروں نے اس شحض کو اندر کھینچنے کی کوشش کی مگر وہ پھسل گیا اور کوئی 100 میٹر نیچے عفولا نامی قصبے کے قریب ایک شاہراہ پر چلتی گاڑی پر گرا۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. ژیار گل

    نامہ نگار بی بی سی

    اسرائیل

    دنیا کی پراسرار ترین خفیہ ایجنسیوں میں سے ایک موساد نے حالیہ سالوں میں ایران کے خلاف متعدد کارروائیاں کی ہیں لیکن اتنے فاصلے سے ایران پر اثر انداز ہونے والی اس ایجنسی نے یہ کارروائیاں کیسے کیں، اور یہ اتنی آسانی سے یہ سب کچھ کرنے میں کیسے کامیاب ہو جاتی ہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  4. سشیلا سنگھ

    بی بی سی ہندی

    حیفہ

    پہلی جنگ عظیم میں اپنی جان گنوانے والے برطانوی راج کے لیے لڑنے والے ہندوستانی فوجیوں کو شمالی اسرائیل کے ساحلی شہر حیفہ میں جمعرات کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. تصویر

    آذربائیجان نے حال ہی میں ترکی اور پاکستان کے ساتھ ایرانی سرحد سے صرف 500 کلومیٹر کی دوری پر فوجی مشقیں کی ہیں جس کے باعث ایران اور آذربائیجان کے درمیان تناؤ کی سی کیفیت ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. اراد

    اسرائیل کے وزیرِاعظم نے بتایا ہے کہ ملک کی خفیہ ایجنسی موساد نے یہ معلوم کرنے کے لیے کہ لاپتہ ہواباز ران اراد کے ساتھ کیا ہوا تھا، ایک ’دلیرانہ‘ آپریشن کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. ایرانی فوجی مشق

    ایران اور آذربائیجان کے درمیان کشیدگی بتدریج بڑھتی جا رہی ہے اور معاملات کی خرابی کی ایک وجہ ترکی، پاکستان اور آذربائیجان کی ایرانی سرحد سے تھوڑے فاصلے پر مشترکہ فوجی مشق کرنا بھی ہے جس کے جواب میں ایران نے آذربائیجان کی سرحد پر فوجی مشق کی ہے اور دونوں اطراف سے سخت بیانات کا سلسلہ جاری ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. اسرائیل بحرین تعلقات

    اسرائیلی وزیر خارجہ يائير لاپيد آج ایک تاریخی دورے پر خلیجی ریاست بحرین پہنچے ہیں۔ گذشتہ برس اسرائیل اور بحرین کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہونے کے بعد سے کسی اسرائیلی کابینہ کے رکن کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. نسرین حاطوم

    بی بی سی نیوز عربی

    اسرائیل

    گذشتہ برس ستمبر میں اسرائیل، متحدہ عرب امارات اور بحرین کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا تھا جسے بہت اہم سمجھا گیا تھا۔ اس معاہدے سے یہ امید کی گئی کہ اسرائیل پر عرب ممالک کے دروازے کھل جائیں گے جو سنہ 1979 میں مصر کے ساتھ اور سنہ 1994 میں اردن کے ساتھ کیے گئے معاہدوں کے بعد بھی نہیں کھلے تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. قیدی

    پولیس کے مطابق سنیچر کو دو قیدیوں کو ایک کار پارکنگ سے پکڑا گیا جبکہ جمعے کو دو قیدیوں کو الناصرہ‎ شہر سے پکڑا گیا۔

    مزید پڑھیے
    next