کرکٹ ورلڈ کپ

  1. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    شائقین کرکٹ

    گزشتہ چند روز سے ذرائع ابلاغ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کو ملتوی کیے جانے سے متعلق خبریں گردش کررہی تھیں تاہم بدھ کے روز آئی سی سی نے ان خبروں کی تردید کی تھی۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. سمیع چوہدری

    کرکٹ تجزیہ کار

    وسیم اور وقار

    کورونا کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیشِ نظر آئی سی سی یہ غور کر رہا ہے کہ گیند چمکانے کے فطری طریقوں یعنی لعاب اور پسینے کے استعمال پہ پابندی عائد کر دی جائے اور بال ٹیمپرنگ کو قانونی قرار دے کر یہ عمل کسی مصنوعی کیمیکل مثلاً ویکس یا شو پالش کی مدد سے جائز قرار دیا جائے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    کرکٹ

    کامران اکمل کا عمر اکمل کے بارے میں کہنا ہے کہ انھیں اپنے بھائی کی دیانت داری پر پورا بھروسہ ہےاور ان کی خواہش ہے کہ تحقیقات کے حتمی فیصلہ آنے تک منفی رپورٹنگ نہ کی جائے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    سنگاکارا

    سنہ 1951 میں کراچی جم خانہ میں کھیلے گئے غیرسرکاری ٹیسٹ میں پاکستان نے ایم سی سی کو چار وکٹوں سے شکست دی اور اسی کارکردگی کے نتیجے میں پاکستان کو آئی سی سی کی ٹیسٹ رکنیت ملی۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    وقار حسن

    وہ پاکستان کی اُس ٹیم میں شامل تھے جس نے پاکستان کا اولین ٹیسٹ میچ اکتوبر 1952 میں بھارت کے خلاف دلی میں کھیلا تھا۔ وقارحسن کے انتقال کے بعد پاکستان کی اولین ٹیسٹ ٹیم کا کوئی بھی کھلاڑی اب اس دنیا میں نہیں رہا۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    علیم ڈار

    سب سے زیادہ ٹیسٹ میچوں میں امپائرنگ کا عالمی ریکارڈ علیم ڈار نے اپنے نام کر لیا ہے۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ ویسٹ انڈیز کے سٹیو بکنر کے پاس تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. کرکٹ

    کرکٹ کے عالمی مقابلے کے فائنل میں آخری اوور کے دوران انگلینڈ کو حیران کن اوور تھرو کی مدد سے چھ رن دینے والے امپائر کمار دھرما سینا نے اپنی غلطی کا اعتراف کر لیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. انڈیا کے مہیندرا سنگھ دھونی کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں رن آؤٹ ہوتے ہوئے

    انڈیا کے زیرِ زمین سٹہ بازار کے حجم کے بارے میں اندازے ناقابلِ اعتبار ہیں اور 45 ارب ڈالر سے لے کر 150 ارب ڈالر تک ہو سکتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. سٹوکس

    اپنے زمانے میں دنیا کے صفِ اول کے امپائر سمجھے جانے والے آسٹریلیا کے سائمن ٹافل کا کہنا ہے کہ امپائرز کمار دھرماسینا اور ایرازمس سے غلطی ہوئی ہے اور ’انھیں انگلینڈ کو چھ نہیں بلکہ پانچ رنز دینے چاہئیں تھے۔‘

    مزید پڑھیے
    next
  10. انگلینڈ کی ٹیم

    ورلڈ کپ فائنل میں فتح کے بعد جب انگلش کپتان اوئن مورگن سے ان کی آئرش خوش قسمتی پر سوال ہوا تو جواب میں انھوں نے کہا کہ اس میچ میں تو اللہ بھی ان کی ٹیم کے ساتھ تھا۔

    مزید پڑھیے
    next