فٹبال

  1. French footballer Karim Benzema

    33 سالہ بینزیما ان پانچ افراد میں سے ایک تھے جن پر گذشتہ ماہ فرانسیسی شہری میتھیو والبوینا سی تاوان لینے کی کوشش پر مقدمہ چلایا گیا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. Video content

    Video caption: زین علی سلمان آرسنل ایف سی کی پری نرسری اکیڈمی کی تاریخ کے کم عمر ترین فٹبالر
  3. File photo showing people protesting against the death penalty in Saudi Arabia, outside the Saudi consulate in New York (1 June 2019)

    چھ ایسی وجوہات جو سعودی عرب کے کنسورشیم کے انگلش فٹبال کلب کی ملکیت کے فیصلے کو متنازع بناتی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. اریج، سعودی عرب، برطانیہ، نیو کاسل

    سعودی عرب میں قید ایک شخص کی بہن اریج کہتی ہیں کہ ملک میں ان کے بھائی سمیت کئی لوگ انسانی حقوق کی خلاف وزریوں کا شکار ہیں اور اب فٹبال کلب خرید کر ’ان سے توجہ ہٹائی جا رہی ہے۔‘

    مزید پڑھیے
    next
  5. محمد بن سلمان

    سعودی عرب کے پبلک انوسٹمنٹ فنڈ نے تین سو ملین پاونڈ میں کاسل یونائٹیڈ کی 80 فیصد ملکیت حاصل کر لی ہے۔ پی آئی ایف فنڈ کی سربراہی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کرتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. Cristiano Ronaldo

    ایک جج نے سفارش کی ہے کہ امریکہ میں پرتگال کے معروف فٹبال کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کے خلاف بنائے گئے سول ریپ کیس کو عدالت سے خارج کر دیا جانا چاہیے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    رونالڈو اور فرگوسن

    کرسٹیانو رونالڈو اور سر ایلکس فرگوسن کا تعلق بظاہر کھلاڑی اور مینیجر کا دکھائی دیتا تھا لیکن ایسا ہرگز نہیں ہے۔ اس تعلق کی بنیاد ان جذبات اور احساسات پر قائم ہے جو ایک باپ اپنی اولاد کے لیے رکھتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. Jean-Pierre Adams

    فرانس کے اپنے وقت کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر ژاں پیئر ایڈمز قریب 40 سال تک کوما کی حالت میں رہنے کے بعد 73 برس کی عمر میں وفات پا گئے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. محمد صہیب

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام

    رونالڈو

    سنہ 2009 میں جب کرسٹیانو رونالڈو مانچسٹر یونائیٹڈ چھوڑ کر ریال میڈرڈ روانہ ہوئے تو یقیناً یہ دنیائے فٹبال کے لیے ایک دھچکے سے کم نہ تھا۔ انھوں نے مانچسٹر یونائیٹڈ کے لیے چھ برسوں میں 292 میچ کھیلے اور 112 گول کیے اور یوں کلب کے لیجنڈ قرار پائے۔ اب وہ ایک مرتبہ پھر سے مانچسٹر یونائیٹڈ کے لیے کھیلنے والے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. غضنفر حیدر

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لندن

    میسی

    آرجنٹائن کے کپتان اور دنیا کے سب سے بڑے فٹبالروں میں شمار کیے جانے والے لیونل میسی بلآخر 21 برس کے بعد بارسلونا کو خیر آباد کہہ رہے ہیں۔ وہ اب پیرس کا رخ کررہے ہیں، جہاں وہ فرانس کے سب سے بڑے فٹبال کلب پی ایس جی یا پیرس سینٹ جرمین کی نمائندگی کریں گے۔

    مزید پڑھیے
    next