بوسنیا

  1. بوسنیا، سربرینیکا

    سربرینیکا میں 1995 میں آٹھ ہزار کے قریب مسلمان بوسنیائی مردوں اور لڑکوں کو قتل کر دیا گیا تھا اور اسے اقوامِ متحدہ نے نسل کُشی تسلیم کرتے ہوئے ملادچ کو اس کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. کرس بارا نیوک

    ٹیکنالوجی آف بزنس رپورٹر

    A "danger of death" sign is seen at a minefield in a woodland in Sarajevo, Bosnia and Herzegovina on November 20, 2017.

    ڈرونز کو شہد کی ایسی مکھیوں کو ڈھونڈنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے جنھیں بارودی مواد کو سونگھنے کی تربیت دی گئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. بوسنیا

    اقوام متحدہ کے ایک اہلکار نے کہا ہے کہ بوسنیا کے شمالی قصبے بےہاک میں 2500 افراد یا تو کھلے آسمان کے نیچے یا ایسے خیموں میں رہنے پر مجبور ہیں جن میں گرم کرنے کا نظام موجود نہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. حفیظ اللہ معروف

    بی بی سی افغان

    انسانوں کی سمگلنگ کرنے والے

    جلال آباد سے تعلق رکھنے والے شفیع اللہ یورپ پہنچنے کی کوشش میں ہلاک ہوگئے اور ان کے سفر کے انتظامات کرنے والے سمگلر کا کہنا ہے کہ سو لوگوں کی ہلاکت نے انھیں بہت کچھ سوچنے پر مجبور کر دیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. A Srebrenica survivor kisses her son's gravestone

    آج سے 25 سال قبل 11 جولائی سنہ 1995 کو بوسنیائی سرب فوجیوں نے بوسنیا ہرزیگووینا میں سربرینیکا کے قصبے پر قبضہ کر لیا اور دو ہفتے سے بھی کم عرصے میں منظم انداز میں 8000 سے زائد بوسنیائی مسلمانوں کو قتل کر ڈالا۔

    مزید پڑھیے
    next