پاکستان سپر لیگ

  1. کرکٹ

    پاکستان سپر لیگ کے ہر سیزن میں ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں پر ہمیشہ گہری نظر رکھی جاتی ہے تاکہ یہ معلوم ہو سکے کہ ان میں سے کون ایسا ہے جو قومی کرکٹ ٹیم کی مستقبل میں نمائندگی کر سکتا ہے لیکن جو مقبولیت چھٹے ایڈیشن میں ملتان کی جانب سے کھیلنے والے شاہنواز دھانی کے نصیب میں آئی وہ کسی اور کو نہیں ملی۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. سمیع چودھری

    کرکٹ تجزیہ کار

    ملتان سلطانز، پاکستان سپر لیگ

    میچ سے پہلے صہیب مقصود نے کہا تھا کہ وہ جانتے ہیں زلمی ان کے خلاف کیا پلان لائے گی۔ اور یہ بھی کہا کہ وہ اس پلان کے خلاف کاؤنٹر اٹیک کا پورا منصوبہ لے کر میدان میں اتریں گے۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا کالم۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. پی ایس ایل

    پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے فائنل میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 48 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. سمیع چوہدری

    کرکٹ تجزیہ کار

    کرکٹ

    اسلام آباد یونائیٹڈ کی بیٹنگ خلجان سے بھرپور تھی۔ شاید کرداروں کو اپنے سکرپٹ کی شدھ بدھ نہ تھی۔ یا شاید بیٹنگ آرڈر میں متواتر تبدیلیوں نے سبھی کے ذہن الجھا چھوڑے تھے، حتیٰ کہ فیصلہ ساز خود بھی گومگو میں پھنسے رہ گئے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. سمیع چوہدری

    کرکٹ تجزیہ کار

    سہیل تنویر

    اگرچہ یونائیٹڈ ہی نے چار روز پہلے پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا مجموعہ تشکیل دیا۔ اس کی بولنگ لائن بھی شاندار ہے اور بیٹنگ میں گہرائی تو واقعی قابلِ رشک ہے مگر کوالیفائر جیسے اہم ترین میچ میں یونائیٹڈ کی حکمتِ عملی خاصی کمزور دکھائی دی۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. طاہر

    پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کے پلے آف مرحلے کے پہلے کوالیفائر میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 31 رنز سے ہرا کر پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. اسلام آباد یونائیٹڈ

    پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کے آخری لیگ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو چار وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. شاہنواز دھانی

    ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے لاہور قلندرز کو 170 رنز کا ہدف دیا ہے جس کے تعاقب میں قلندرز 100 کا ہندسہ بھی پار نہ کر سکے اور پوری ٹیم 15 اوورز میں صرف 89 کے سکور پر پویلین لوٹ گئی۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. پی ایس ایل

    کراچی کنگز کے 177 رنز کے ہدف کے تعاقب میں لاہور قلندرز 20 اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز بنا سکی۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. عمران طاہر

    پاکستان سپر لیگ کے 25ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 110 رنز سے شکست دے دی ہے جس کے بعد گلیڈی ایٹرز کا اس ٹورنامنٹ میں سفر ختم ہو گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next