ایپل

  1. کورونا وائرس

    چین کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کورونا یا کووڈ-19 نامی وائرس کی وجہ سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد دو ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ متاثرین کی تعداد 74 ہزار سے زیادہ ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. WhatsApp icon

    یکم فروری سے بہت سے پرانے ماڈل کے سمارٹ فونز واٹس ایپ نہیں چلا سکیں گے۔ وٹس ایپ کا کہنا ہے کہ ایسا کرنا صارفین کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے اہم تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. ٹِم ہارفردڈ

    میزبان و کالم نگار

    CCTV cameras on a building

    ہمیں حکومتی نگرانی سے تو ڈر لگتا ہے لیکن ہم اس ٹیکنالوجی کو کیوں بخوشی قبول کر لیتے ہیں جو ہم پر ہر گھڑی نظر رکھتی ہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  4. ایپل

    ایپل نے امریکی تفتیشی ادارے ایف بی آئی کے دباؤ میں صارفین کے ڈیٹا کو مکمل طور پر انکرپٹ کرنے کے منصوبے کو ترک کیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. ایپل، موبائل فون، آئی فون، چارجنگ کیبل

    یورپی کمیشن کا کہنا ہے کہ یکساں چارجنگ سے الیکٹرانک آلات کا کچرا کم ہوگا جو ماحول کو نقصان پہنچا رہا ہے مگر ایپل کا کہنا ہے کہ مجوزہ ضوابط صارفین کی مشکلات میں اضافہ کریں گے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. ٹوٹوک

    گوگل اور ایپل نے اماراتی میسیجنگ ایپ ’ٹوٹوک‘ کو اپنے ایپ سٹورز سے نکال دیا ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ اسے ریاست کی جانب سے جاسوسی کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. میک پرو

    ایپل کا نیا میک پرو یقیناً ای میلز بھیجنے یا یوٹیوب ویڈیوز دیکھنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے لیکن ان مقاصد کے لیے اس کا استعمال کچھ ایسا ہے کہ جیسے ریسنگ کار پر دکان سے سودا لایا جائے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. ڈیوڈ سِلوربرگ

    ٹیکنالوجی آف بزنس رپورٹر

    چین امریکہ جنگ

    دنیا کے سب سے گنجان آباد ملک میں انٹرنیٹ پر کڑی پابندیاں عائد کی گئی ہیں جس کی وجہ سے ماہرین کا خیال ہے کہ مستقبل میں دو منفرد انٹرنیٹ ہو سکتے ہیں: ایک چین کا اور دوسرا امریکہ کا۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. ایپل

    امریکہ میں ایک نگراں مالیاتی ادارے نے ان دعوؤں کی تفتیش شروع کی ہے کہ آیا ایپل کمپنی نے صنفی تعصب برتتے ہوئے اپنے کریڈٹ کارڈز میں خواتین اور مردوں کے لیے ادھار حاصل کرنے کی علیحدہ علیحدہ حد مقرر کی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. آئی فون 11

    ایپل نے آئی فون 11 کے مختلف ماڈلز متعارف کروا دیے ہیں جن میں پہلے سے زیادہ کیمرے ہیں اور اس کا جدیدیت سے ہم آہنگ پروسیسر کم پاور استعمال کرتے ہوئے تیز رفتاری سے کام کرتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next