بدھ مت

  1. دلائی

    بدھ مذہب کے روحانی پیشوا دلائی لامہ کے بارے میں ایک نئی کتاب میں پیش کی جانے والی تصاویر کا مجموعہ ان کی 40 سال سے زائد زندگی کا احاطہ کرتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. بت

    ہانگ کانگ میں 88 سالہ وونگ نے ایک ایسی ’خداؤں کی بستی‘ بنا رکھی ہے جسے مقامی لوگ ’بے گھر بتوں کا ریٹائرمنٹ ہوم سمجھتے ہیں۔‘ وہ کہتے ہیں کہ ’جب لوگوں کے پاس گھر میں اپنے بتوں کے لیے جگہ ختم ہوجاتی ہے تو وہ انھیں یہاں لے آتے ہیں۔‘

    مزید پڑھیے
    next
  3. ریاض سہیل

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام

    بامیان

    جب پاکستان کے وزیر داخلہ اور ملا عمر کی ملاقات ہوئی تو معین الدین حیدر نے طالبان رہنما کو کہا کہ سلطان محمود غزنوی جیسے بت شکن بادشاہ کے علاوہ غوری، ابدالی وغیرہ نے بھی بامیان کے مجسموں کو چھوڑ دیا تھا۔ مگر ملا عمر نے جواب دیا کہ اُن کے پاس ڈائنا مائٹ نہیں تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. آئرین ہرنینڈیز ولاسکو

    بی بی سی نیوز، منڈو

    Matthieu Ricard.

    سائنسدانوں نے اُن کے سر پر 256 سینسر لگائے تاکہ ان کے ذہنی دباؤ، چڑچڑے پن، غصے، خوشی، اطمینان اور درجنوں دیگر مختلف کیفیات اور احساسات کی سطح کا اندازہ لگا سکیں۔ انھوں نے دیگر سینکڑوں رضاکاروں کے ساتھ بھی ایسا ہی کیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. تبت

    ایک مطالعے میں خبردار کیا گیا ہے کہ تبت میں چین لاکھوں افراد کو فوجی طرز کے پیشہ ورانہ تربیتی مراکز میں داخل کر رہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. آمنہ مفتی

    مصنفہ و کالم نگار

    اڑیں گے پرزے

    سزا ان مزدوروں کو ملے گی مگر اصل مجرم کون ہے؟ مزدوروں نے وہی کیا جو انھیں مناسب لگا۔ اگر یہ سب غیر مناسب تھا تو یہ علم تخت باہی کے ان مزدوروں تک کس نے نہیں پہنچنے دیا؟ پڑھیے آمنہ مفتی کا کالم اڑیں گے پرزے

    مزید پڑھیے
    next
  7. عزیز اللہ خان

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، پشاور

    تخت باہی، بدھا، مجسمہ

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں تخت باہی کے مقام کے قریب ایک مکان کی کھدائی کے دوران دریافت ہونے والے بدھا کے تقریباً 1700 سال پرانے مجسمے کو توڑنے والے افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. چین

    انڈیا کے شمال مشرق میں واقع اس دور دراز علاقے میں بدھ مذہب کے لوگوں کی اکثریت ہے اور اسے دنیا کی چھت بھی کہا جاتا ہے۔ تبت کو چین میں ایک خود مختار حصے کی حیثیت حاصل ہے۔ چین کا کہنا ہے کہ صدیوں سے اس خطے پر اس کی حکمرانی رہی ہے جبکہ تبت کے بہت سے باشندے اپنے جلاوطن روحانی پیشوا دلائی لامہ کے ساتھ اپنی وفاداری قائم رکھے ہوئے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. بدھ مت

    انڈیا میں بابری مسجد رام مندر کے تنازعے میں ایک نیا موڑ آ گیا ہے۔ اترپردیش کے ایودھیا میں سری رام جنم بھومی تیرتھ شیتر ٹرسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ کھدائی کے دوران اس جگہ کے احاطے میں پرانے مندر کی تمام باقیات ملی ہیں تاہم سوشل میڈیا پر اس دعوے کی تردید کی گئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. شکیل اختر

    بی بی سی اردو، دلی

    آسام شہریت

    انڈیا کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ غیر قانونی تارکین وطن کی نشاندہی کے لیے نیشنل رجسٹریشن آف سٹیزنز یعنی این آر سی کا عمل پورے ملک میں شروع کرے گی۔

    مزید پڑھیے
    next