موبائل فون، سمارٹ فون

  1. Steve Jobs standing in front of an image of leaves with water droplets

    وہ خصوصیات ہیں جنھوں نے سٹیو جابز کو دنیا کا سب سے منفرد سی ای او بنایا۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. محمود جان بابر

    صحافی

    ایف آئی اے

    اسلام آباد میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جو مبینہ طور پر ایک لڑکی کو اس کے گمشدہ فون سے تصاویر حاصل کر کے شادی کے لیے بلیک میل کر رہا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. ٹیکس آسان

    بالآخر پچلے سالوں کی طرح فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں اس سال بھی توسیع کر ہی دی۔ ترجمان ایف بی آر کے مطابق اب انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ 15 اکتوبر تک بڑھا دی گئی۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. چارجنگ

    یورپی یونین کے سائنس دان ایک دہائی سے مشترکہ معیار کے لیے مہم چلا رہے ہیں۔ کمیشن کی تحقیق میں یہ اندازا لگایا گیا ہے کہ ہر سال پھینک دی گئی اور استعمال نہ کی گئی چارجنگ کیبلز کی وجہ سے سالانہ 11000 ٹن کچرا پیدا ہوتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. کرسٹینا کریڈل & ڈیوڈ مولی

    ٹیکنالوجی رپورٹرز

    ایپل آئی فون

    ایپل کمپنی کے مطابق اس نئے آئی فون 13 میں ویڈیوز کے لیے ایک نیا فیچر 'سنیماٹک موڈ' بھی متعارف کروایا گیا ہے جس میں کیمرہ فریم میں آنے والے فرد کی شناخت کر کے فوکس اس جانب کر دے گا۔ کمپنی نے کیمرے فوکس کی تبدیلی کو 'پل فوکس' کا نام دیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. ڈیجیٹل ڈی ٹاکس

    کبھی کبھی تو آپ کو بھی یہ خیال ضرور آتا ہو گا کہ دن کے کتنے گھنٹے موبائل فون، ٹی وی یا کسی اور قسم کی سکرین پر آنکھیں گاڑھے گزر جاتے ہیں تو آخر اس کا حل ہے کیا؟ کیا اس طرز زندگی میں تبدیلی لائی جا سکتی ہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  7. میوریش کوننور

    بی بی سی مراٹھی

    भारत

    1991 میں انڈیا میں اقتصادی لبرلائزیشن کا دور شروع ہوا تھا۔ اس کے بعد انڈیا نے متعدد تبدیلیاں دیکھی ہیں۔ یہ تبدیلیاں اتنے بڑے پیمانے پر ہوئیں کہ اس کے بعد پیدا ہونے والی نسل کے لیے 30 سال قبل کے انڈیا کے بارے میں اندازہ لگانا مشکل ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. موبائل گیمنگ، پب جی

    دنیا کی سب سے بڑی گیمنگ کمپنی چہرے کی پہچان کا ایک ایسا نیا فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے جس کے ذریعے بچوں کو رات 10 بجے سے صبح آٹھ بجے تک کوئی بھی گیم کھیلنے سے روکا جاسکے گا۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. چیمز کلیٹن

    ٹیکنالوجی رپورٹر

    Six new emojis including a face exhaling, woman with beard and heart on fire

    ایپل نے اپنے آئی فون اور آئی پیڈ کے لیے نئے سافٹ ویئر اپ ڈیٹ آئی او ایس 14.5 کا اعلان کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. کرسٹینا کریڈل

    ٹیکنالوجی رپورٹر

    Naz Beheshti

    امریکہ کی سٹین فورڈ یونیورسٹی کی جانب سے کی گئی ایک نئی تحقیق کے مطابق مسلسل انٹرنیٹ کے ذریعے میٹنگز سے لوگ تھکاوٹ کا شکار ہو جاتے ہیں اور اس کو 'زوم فٹیگ' (یعنی زوم استعمال کرتے کرتے تھک جانا) کہا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next