بالی وڈ

  1. اپرنا الیوری

    بی بی سی نیوز، دہلی

    شاہ رخ خان اپنے مداحوں کے درمیان

    بھٹاچاریہ کہتی ہیں کہ ’خواتین کے لیے مزہ کرنا بہت مشکل ہے۔۔۔ یہاں تک کہ گانا سننا یا کسی اداکار کو سٹار کی نگاہوں سے دیکھنا بھی۔ جب ایک عورت کہتی ہے کہ وہ کسی اداکار کو پسند کرتی ہے، تو اس سے یہ سمجھا جاتا ہے کہ وہ کس شکل و شباہت کے مرد کو پسند کرتی ہے اور اس کی بنیاد پر فیصلہ کیا جاتا ہے۔‘

    مزید پڑھیے
    next
  2. مدھو پال

    ممبئی سے بی بی سی ہندی کے لیے

    سلمان خان

    یہ پہلی فلم ہوگی جس میں سلمان خان کے کردار کی زندگی میں کوئی رومانوی پہلو نہیں ہے جبکہ فلم میں ایک ہیروئن کو شامل کر لیا گیا تھا لیکن بعد میں فیصلہ بدل لیا گیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. प्रियंका चोपड़ा

    پرینکا چوپڑا نے انسٹا گرام پر اپنے نام سے نک کا نام ہٹایا تو سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑ گئی اور صارفین یہ سوال بھی پوچھ رہے ہیں کہ کیا دونوں میں علیحدگی ہو گئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. نصرت جہاں

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لندن

    رانی مکھرجی

    شاہ رخ اپنے بیٹے آرین کے لیے فکر مند، پریتی زنٹا کے یہاں جڑواں بچے اور نورہ کا نیا آئٹم نمبر یہ سب جانیے اس ہفتے کی بالی وڈ ڈائری میں۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. سوپریہ سوگلے

    صحافی، انڈیا

    سوریہ ونشی

    ہندوؤں کے تہوار دیوالی پر سینما گھروں میں ریلیز ہونے والی بالی وڈ اداکار اکشے کمار کی فلم 'سوریہ ونشی' نے 100 کروڑ روپے سے زائد کی کمائی سے فلم انڈسٹری کا حوصلہ بڑھایا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. کنگنا رناوت

    بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت ٹوئٹر پر نہ ہوتے ہوئے بھی ٹوئٹر پر ٹرینڈ کر رہی ہیں جس کی وجہ ان کا حالیہ بیان ہے جس پر سوشل میڈیا پر تنقید اور بحث ہو رہی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. بلیٹ دیوتا

    انڈیا میں موٹر سائیکل دیوتا کے لیے وقف ایک مندر کی عجیب کہانی پر مبنی ایک فلم بین الاقوامی فلم فیسٹیول کے حلقے میں دھوم مچا رہی ہے۔ پڑھیے فیضل خان کی رپورٹ۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. پردیپ کمار

    نمائندہ بی بی سی، نئی دہلی

    سنجیو کمار

    اپنی شہرت اور شراب نوشی کی وجہ سے وہ ہمیشہ لوگوں میں گھرے رہتے تھے لیکن اپنی زندگی کے آخری مہینوں میں وہ تنہائی اور بیماری سے نبرد آزما رہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. ہرشل اکوڈے

    نمائندہ بی بی سی مراٹھی

    نواب ملک

    انڈیا میں 1984 کے پارلیمانی الیکشن میں ایک 25 سالہ نوجوان بھی انتخابی میدان میں قسمت آزما رہا تھا جو صرف 2620 ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. سمیر وانکھیڑے

    انڈین ریاست مہاراشٹر کی حکومت کے وزیر نواب ملک نے منگل کو ایک بار پھر آرین خان کو گرفتار کرنے والے نیشنل نارکوٹس بیورو یعنی این سی بی کے زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڑے پر الزامات لگائے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next