تائیوان

  1. چپ

    نامواقف حالات میں تائیوان نے ایک ایسی حکمت عملی اختیار کی ہے جس میں اس کو کسی بڑی حد تک اپنے دفاع میں مدد ملی ہے، اس حکمت عملی کو ’سلیکون شیلڈ‘ کا نام دیا گیا ہے جو جدید صنعتوں پر مشتمل ایک بہت پیچیدہ اور وسیع نظام ہے؟ مگر یہ نظام کیسے کام کرتا ہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  2. File photo of a judo class

    تائیوان میں جوڈو کی کلاس کے دوران اپنے سے بڑے بچے اور پھر کوچ کی جانب سے کل ستائیس بار زمین پر پٹخے جانے والے بچے کی موت واقع ہو گئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. تائیوان

    تائیوان کی وزارتِ دفاع نے کہا ہے کہ منگل کو چین کی جانب سے تائیوان کی فضائی حدود کی اب تک کی سب سے بڑی خلاف ورزی میں چینی فضائیہ کے 28 جنگی طیارے اس کی فضائی دفاعی حدود میں داخل ہوئے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. Flag of Taiwan

    چین، تائیوان کو اپنے سے علحیدہ ہو جانے والا صوبہ سمجھتا ہے، لیکن تائیوانی باشندے اپنے آپ کو ایک علحیدہ قوم سجھتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. جون سدورتھ

    بی بی سی نیوز

    A large screen displays Chinese President Xi Jinping attending the closing session of the National People's Congress (NPC), in Beijing, China, 11 March 2021

    چین صحافیوں کے خلاف ایکشن لے رہا ہے اور بی بی سی کے جون سدورتھ بھی ایسے ہی رپورٹرز میں سے ایک ہیں جو اب چین سے بے دخل ہو کر تائیوان پہنچ چکے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. تائیوان

    چین نے خبردار کیا ہے کہ تائیوان کی طرف سے آزادی حاصل کرنے کی کوششوں کا مطلب کھلی جنگ ہوگا۔ چین کی طرف سے یہ بیان تائیوان کے قریب اپنی فوجی سرگرمیوں اور جنگی جہازوں کی پروازویں بڑھانے کے چند دن بعد سامنے آیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. تائیوان کا پاسپورٹ

    دنیا بھر میں پاسپورٹ کے مختلف ملکوں کے مختلف ہوتے ہیں لیکن اس کے باوجود ان میں ایک طرح کی یکسانیت بھی پائی جاتی ہے۔ پاسپورٹ کب بننا شروع ہوئے اور جدید دور میں یہ کیا صورت اختیار کرتے جا رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. پروین شرما

    بی بی سی ہندی کے لیے

    تسائی اینگ وین

    دونوں ممالک کے مابین تعلقات کشیدہ ہیں اور دونوں ممالک کے مابین لڑائی کا مستقل خطرہ ہے جس میں تائیوان کے اتحادی کی حیثیت سے امریکہ کو بھی شامل ہونا پڑ سکتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. چین

    یہ مشقیں ایک ایسے وقت پر ہو رہی ہیں جب پہلے ہی بیجنگ اور واشنگٹن میں کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے اور امریکہ جزیرہ تائیوان کو اپنی مدد کی پیشکش کر رہے۔ خیال رہے کہ چین تائیوان کو اپنا ہی ایک صوبہ سمجھتا ہے۔ اس وقت تائیوان میں حکومت کا اپنا ایک جداگانہ نظام حکومت ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. رجنیش کمار

    بی بی سی ہندی

    چین کے صدر

    چینی رہنماؤں کو معلوم ہو گا کہ چین مخالف جذبات انھیں ہر محاذ پر نقصان پہنچانے والے ہیں لیکن پھر وہ ایسے اقدامات کیوں کر رہا ہے جس سے امریکہ سمیت مغرب کے متعدد ممالک کو باآسانی ناراض کیا جا سکتا ہے؟

    مزید پڑھیے
    next