پولیس

  1. مرزا اے بی بیگ

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، دہلی

    دہلی فسادات

    دہلی اور کانپور کے فسادات میں یہ محض اتفاق نہیں کہ انڈیا نے آزادی تو حاصل کر لی لیکن 89 سال بعد بھی ملک کا مزاج نہ بدل سکا۔ ایک بار پھر کرونولوجی تھی یعنی ایک بڑے سانحے کا پس منظر تیار ہو رہا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. ریاض سہیل

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    سندھ میں آٹھ ماہ بعد مرغے کی پولیس تحویل سے رہائی

    سندھ کے دو تھانوں میں پانچ مرغے پولیس کے مہمان ہیں جن میں سے ایک کو اب رہائی مل گئی ہے۔ انھیں مرغوں کی لڑائی کے کھیل پر چھاپے مار کر مبینہ ملزمان کے ساتھ تحویل میں لیا گیا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. جو ٹائڈی

    سائبر رپورٹر، بی بی سی ورلڈ سروس

    Composite of flag and young woman with mobile phone in her hand

    فیس بک، یوٹیوب اور ٹوئٹر کو اب آن لائن مواد ہٹانے کے لیے ترک حکام کی درخواستوں پر عمل کرنا پڑے گا۔ یہ قانونی تبدیلی ایسے وقت میں آئی ہے جب دنیا بھر میں آن لائن مواد، نفرت انگیز مواد اور کورونا وائرس کے حوالے سے جعلی خبروں کی روک تھام کے حوالے س بحث جاری ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. محمد زبیر خان

    صحافی

    اظہار اللہ

    اس کارروائی کی قیادت کرنے والے سی ٹی ڈی کے انسپکٹر نبی خان نے ایف آئی آر میں دعویٰ کیا ہے کہ اس کارروائی میں سی ٹی ڈی اہلکار اور گھر میں موجود شخص اظہار اللہ مفرور ہونے والے ملزمان کی فائرنگ سے ہلاک ہوئے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. ریاض سہیل

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    مرغ

    جوہی تھانے میں ان مرغوں کو لاک اپ یا مال خانے میں نہیں رکھا گیا بلکہ انھیں کھلی جگہ میں ایک ٹانگ میں رسہ باندھ دیا گیا ہے۔ یہ روزانہ ایک سو روپے تک کا باجرہ کھا جاتے ہیں جو پولیس کو اپنے جیب سے خریدنا پڑتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. جعفر رضوی

    صحافی، لندن

    کراچی آپریشن

    سنہ 1992 میں کراچی میں شروع ہونے والے ’آپریشن بلیو فوکس‘ نے 90 کی دہائی کو اس شہر کے لیے ایک ایسی پرتشدد دہائی میں تبدیل کیا جس کے سائے آج بھی اس شہر کی گلیوں میں منڈلاتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. اعظم خان

    بی بی سی اردو، اسلام آباد

    مطیع اللہ

    منگل کو اسلام آباد سے اغوا ہونے والے صحافی مطیع اللہ جان نے اس واقعے سے متعلق جمعرات کو اسلام آباد پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ کرانے کے بعد یوٹیوب پر ایک ویڈیو اپ لوڈ کر کے اپنے ساتھ پیش آنے والے واقعے سے متعلق مختلف دعوے کیے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. اشرف جلالی

    صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کی عدالت نے تحریک لبیک کے اپنے ہی دھڑے کے سربراہ ڈاکٹر اشرف آصف جلالی کو مقدس ہستیوں کی توہین کے مقدمے میں 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. شاہد اسلم

    صحافی، لاہور

    عابد باکسر

    انسپکٹر عابد حسین وہ نام ہے جو شاید آپ کو پہلی دفعہ میں بہت عام سا نام لگے لیکن لاہور پولیس کے اس انسپکٹر کو اس کی عرفیت اور پولیس مقابلوں نے وہ شناخت دلوائی جو آج تک اس کا پیچھا نہیں چھوڑ سکی۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. پنجاب پولیس کی وردی 59 برس بعد تبدیل کر دی گئی ہے لیکن کیا وردی بدلنے سے پولیس کی کارکردگی بھی بدلے گی؟

    پنجاب کے شہر صادق آباد میں عدالت نے اپنے شاگرد سمیت چار بچوں پر تیزاب پھینکنے کے ملزم مدرسے کے استاد کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next