خلائی تحقیق

  1. جوناتھن اموس

    بی بی سی سائنس نامہ نگار

    Seismometer instrument

    یہ پہلا موقع ہے کہ سائنسدان زمین کے علاوہ کسی اور سیارے کے اندرونی ڈھانچے کا تعین کر سکے ہیں۔ چاند کی اندرونی ساخت کا بھی پتا چلایا گیا ہے لیکن مریخ کا نصف قطر 3390 کلومیٹر ہے جو چاند سے بہت زیادہ ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. An area on Mars nicknamed the “Cratered Floor Fractured Rough”

    امریکی خلائی ایجنسی کا پرسیورینس روور مریخ کی چٹان کا پہلا نمونہ لینے کے لیے تیار ہے جسے تحقیق کے لیے زمین پر لایا جائے گا۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. پال رنکن

    سائنس ایڈیٹر، بی بی سی نیوز

    Image shows the rocket launch

    ارب پتی بزنس مین جیف بیزوس نے خلا میں اپنا مختصر سفر مکمل کر لیا ہے۔ بیزوس نے اس سے قبل کہا تھا کہ وہ بڑی صنعت، آلودگی پھیلانے والی صنعتوں کو زمین سے باہر خلا میں منتقل کرنا چاہتے ہیں تاکہ زمین کی خوبصورتی کو قائم رکھا جا سکے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. BLUE ORIGIN

    ایک 18 سالہ نوجوان 20 جولائی کو جیف بیزوس کے ساتھ خلا میں سفر کرنے والے کم عمر ترین شخصیت بن جائیں گے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. عمر دراز ننگیانہ

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور

    چاند، پلاٹ

    چاند پر دو پاکستانی شہری جائیداد خرید چکے ہیں اور ان کے خیال میں پہاڑ اور جھیل پاس ہونے کی وجہ سے یہ پلاٹ ’پرائم لوکیشن‘ پر ہیں۔ اور انھیں چاندر پر اپنی پراپرٹی کا دیدار کرنے کی ’کوئی جلدی نہیں۔‘

    مزید پڑھیے
    next
  6. سریشا

    بندلا خلائی سائنس میں دلچسی رکھتی تھیں، انھوں نے اپنی ابتدائی دلچسپی کو آگے بڑھایا اور اب وہ ورجن گیلیکٹک کے سرکاری امور کی نائب صدر کے طور پر کام کرتی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. بلال کریم مغل

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    سٹیفن ہاکنگ

    یہ بات آج بھی زیرِ بحث ہے کہ کتنے لوگوں نے یہ کتاب مکمل پڑھی اور کتنے لوگوں نے صرف یہ خرید کر رکھ دی لیکن یہی وہ کتاب ہے جس نے سٹیفن ہاکنگ کو تحقیقی حلقوں سے باہر پوری دنیا میں متعارف کروایا۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. Wally Funk, a Virgin Galactic ticketholder and one of the First Lady Astronaut Trainees

    ویلی 1960 کی دہائی میں خلائی سفر کے لیے تربیت حاصل رکنے والوں میں سے ایک ہیں۔ جب وہ بیزوز کے ساتھ خلائی سفر کریں گی تو وہ خلا میں جانے والی سب سے معمر انسان ہوں گی۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. جوناتھن ایموس

    بی بی سی سائنس رپورٹر

    Akatsuki image of Jupiter

    گذشتہ سال اس حوالے سے ایک نئی امید پیدا ہوئی تھی کہ سیارے زہرہ کے ماحول میں مائیکروآرگنزمز ہو سکتے ہیں کیونکہ وہاں پر فوسفین گیس کی کافی مقدار پائی گئی تھی۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. Wheels

    مئی میں میڈیا کے لیے جاری کی جانے والی تصاویر میں خلائی گاڑی کے مریخ پر اترنے کے جو مراحل دکھائے گئے تھے اب ان کو ویڈیوز میں بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next