ریل

  1. ریاض سہیل

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام

    پولیس کانٹسیبل

    یہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد بھی کانسٹیبل جمال کلہوڑو کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ ان کی یہ ویڈیو وزیراعظم عمران خان تک پہنچ جائے گی جو نہ صرف ان کے اس عمل کو سراہیں گے بلکہ اگلے برس 23 مارچ کو پوری لگن سے اپنے فرائض سرانجام دینے پر انھیں اعزاز سے بھی نوازیں گے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. ریاض سہیل

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    کائنات

    کائنات گھوٹکی ٹرین حادثے میں اپنے والد، والدہ، بڑے بھائی اور دیگر کئی رشتے داروں کو گنوا چکی ہیں اور خود اپنی ٹوٹی ہوئی ٹانگ اور زخموں کے علاج کے لیے حکومت کی طرف دیکھ رہی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. شہزاد ملک

    بی بی سی اردو اسلام آباد

    ٹرین حادثہ

    پاکستان ریلوے کے ڈائریکٹر آپریشن کا کہنا ہے کہ ریلوے کے پاس اس وقت جو انجن موجود ہیں ان میں بلیک باکس نام کی تو کوئی چیز نہیں ہوتی البتہ ایک ڈیوائس موجود ہوتی ہے جس کو ’ایونٹ ریکارڈر‘ کا نام دیا گیا ہے اور اس کے ذریعے ٹرین کی سپیڈ، کس مقام پر انجن سٹارٹ ہوا اور کہاں پر رکا اور ڈرائیور نے کب بریک لگائی تو پتہ چل سکتا ہے لیکن یہ ڈیوائس حادثے کی اصل وجوہات کے بارے میں نہیں بتا سکتی۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. عمر دراز ننگیانہ

    بی بی سی اردو رحیم یار خان

    Reuters

    کیا واقعی ہی بوگی نمبر دس میں خرابی ہی ملت ایکپریس کے پٹڑی سے اترنے کا سبب بنی تھی اور دوسری طرف سے آنے والی ٹرین کو روکا کیوں نہیں گیا تھا؟ یہ اور اس طرح کے دیگر کئی سوال بچے جانے والوں اور لواحقین کے ذہنوں میں ہیں مگر تاحال ان کے جوابات تلاش نہیں کیے جا سکے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. محمد زبیر خان

    صحافی

    ٹرین

    اس حادثے میں متاثر ہونے والے ہر گھر اور خاندان کی الگ کہانی ہے۔ کوئی روزگار کے لیے واپس کراچی جا رہا تھا تو کوئی اپنے پیاروں کو ملنے کے لیے اپنے آبائی علاقوں کا سفر کر رہا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. ریاض سہیل

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    Ghulam Hasan Meher

    پاکستان کے صوبہ سندھ میں گھوٹکی کے قریب سرسید ایکپریس اور ملت ایکسپریس میں تصادم کے نتیجے میں 32 سے زائد افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہو گئے ہیں جنھیں میرپور ماتھیلو، رحیم یار خان سمیت دیگر ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے جبکہ متعدد تاحال بوگیوں میں پھنسے ہوئے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. Video content

    Video caption: انڈیا: وہ لمحہ جب ریلوے کے ملازم نے تیز رفتار ٹرین سے بچے کو بچایا
  8. ٹرین

    روہڑی کے قریب کراچی سے لاہور جانے والی کراچی ایکسپریس کی 9 بوگیاں پٹری سے اترنے کے بعد الٹ جانے سے ایک خاتون ہلاک، 15 سے زائد مسافر زخمی ہو گئے ہیں۔ ریلوے حکام نے روہڑی سے ریلیف ٹرین طلب کر کے ٹریک کی بحالی کا کام شروع کر دیا ہے، ریلوے حکام کے مطابق ٹریک کو بحال کرنے میں کچھ وقت لگ سکتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. محمد کاظم

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کوئٹہ

    گیٹی

    یہ ان کی اپنے شوہر کے ساتھ لگاﺅ اور محبت تھی جو میری جین اپنی وطن سے بہت زیادہ دور بلوچستان کے ویران پہاڑی علاقے میں لائی اور یہاں حادثاتی موت نے ان کے نام کو تاریخ میں ہمیشہ کے لیے امر کر دیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. اعظم خان

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    ٹرین

    پاکستان نے استنبول تک ریل سروس بحالی کے منصوبے کی حامی بھر لی ہے۔ اس وقت اس ٹرین کو کس طرح کے مسائل کا سامنا ہے اور پاکستان اس سروس کو چلانے کے لیے کتنا تیار ہے۔ بی بی سی نے ان سوالوں کے جواب جاننے کے لیے پاکستانی حکام اور ماہرین سے بات کی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next