دل کی بیماری

  1. دیپالی جگٹاپ

    بی بی سی مراٹھی

    دل

    فرید اور ان کا خاندان گذشتہ کئی دنوں سے اس فون کال کا انتظار کر رہے تھے کیونکہ اس فون کال سے فرید کے زندہ رہنے کی امید بندھی تھی۔ ’میں نے خون کے نمونوں پر نام پڑھا، میں فوراً اپنی والدہ کے پاس گیا۔ میں نے انھیں یہ بتایا اور ساتھ کہا کہ انسانیت کے مذہب سے بڑا کوئی اور مذہب نہیں ہے۔‘

    مزید پڑھیے
    next
  2. conceptual artwork of DNA

    ایک بین الاقوامی کمیٹی کا کہنا ہے کہ جینیاتی طور پر بچوں کی ایڈٹنگ کرنے کی ٹیکنالوجی ابھی استعمال کے لیے محفوظ نہیں ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. رچرڈ ہولنگھم

    بی بی سی فیوچر

    دل کی سرجری، طب

    گذشتہ 70 برسوں میں سرجری کے شعبے میں ترقی کے باوجود یہ ممکن نہیں تھا کہ اوپن ہارٹ سرجری کبھی بھی ایک معمول کا آپریشن بن پائے گی۔ ایک سرجن کے مطابق ’آپریشن کے بعد مریض کا دل دوبارہ دھڑکنا خوشگوار احساس ہوتا ہے۔‘

    مزید پڑھیے
    next
  4. ٹیسٹ

    کورونا وائرس کی زد میں کوئی بھی آ سکتا ہے لیکن ان لوگوں کے لیے خطرہ زیادہ ہے جن کو پہلے سے ہی صحت کا مسئلہ ہے یا جو عمر دراز ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. کرینا اپنی بیٹی کے ساتھ

    کینسر کے علاج کے سلسلے میں نت نئی دریافتوں کی وجہ سے اس میں مبتلا مریضوں کی زندگی محفوظ رہتی ہے تاہم دس میں سے ایک مریض کو دل کو نقصان پہنچنے کا سنگین خطرہ لاحق رہتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. جانچ

    چین سے شروع ہو کر دنیا کے بیشتر ممالک میں پھیلنے والے کورونا وائرس کے انفیکشن سے لڑنے والے ڈاکٹروں کی لڑائی ایسی ہے جیسے وہ کسی نامعلوم دشمن کے خلاف لڑ رہے ہوں۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. جیمز گلاہر

    صحت اور سائنس کے نامہ نگار، بی بی سی نیوز

    ویپنگ

    سگریٹ کے دھوئیں میں پائے جانے والے کیمیائی مادے جسم کی چربی کے ساتھ چپک جاتے ہیں جبکہ ایک تحقیق کے مطابق ویپنگ سگریٹ کی نسبت کم نقصان دہ ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. نواز شریف

    وزارت داخلہ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کے لیے معاملہ نیب کو بھیج دیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیر داخلہ بریگیڈیئر ریٹائرڈ اعجاز شاہ اور وزیر اعظم عمران خان کے درمیان ملاقات کے بعد سامنے آیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. محمد زبیر خان

    صحافی

    فائل فوٹو

    پیچ کس ارسلان کے دل کے بالکل قریب اس مقام پر موجود تھا جہاں سے دماغ، دل اور دیگر شریانیں گزرتی ہیں جس کی وجہ سے کئی ہسپتالوں نے آپریشن کرنے سے انکار کر دیا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. نیوز روم

    بی بی سی منڈو

    Un hombre de edad se mide el estómago

    اس سے قبل ورزش کو چربی گھلانے کی شرح سے منسلک کیا جاتا تھا لیکن اس نئی تحقیق نے چربی گھلانے کے عمل کو تیز کرنے کے لیے نئے امکانات پیش کیے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next