آرٹ

  1. خدیجہ عارف

    بی بی سی

    آرٹ

    اگر آپ پاکستان سے تعلق رکھنے والی امریکی آرٹسٹ حفصہ خان کے کام پر نظر ڈالیں گے تو ایک طرف آپ کو پاکستانی ثقافت، اسلام، کیلیگرافی اور تصوف جیسے موضوعات ملیں گے تو دوسری طرف بالی وڈ کی فلموں کے منفرد پوسٹر۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. سوتک بسواس

    بی بی سی نیوز

    فن کاروں کے زریعے بنائے بہت سارے قلم ہاتھ سے پینٹ کئے ہوئے ہیں

    قیمت، ڈیزائن اور وضع کے لحاظ سے منفرد یہ قلم بنانے والوں میں ایسے انڈین فنکار بھی شامل ہیں جنھوں نے اپنے شوق سے پیسہ کمانے کے لیے اپنے کامیاب پیشوں کو چھوڑا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. کریم الاسلام

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    گُڑیاں

    پہلی نظر میں یہ پنجاب کا کوئی عام سا گاؤں ہی لگتا ہے۔ اردگرد کے دوسرے دیہات کی طرح یہاں بھی ہر طرف سبزا نظر آتا ہے۔ لہلہاتے کھیتوں کے بیچ کچھ کچے پکے مکان بھی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. شکیل اختر

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، نئی دہلی

    داراشکوہ

    مغل بادشاہ شاہجہاں کے وقت کے مؤرخین کی تحریریوں اور بعض دستاویزات سے پتا چلتا ہے کہ داراشکوہ کو دلی میں ہمایوں کے مقبرے میں کہیں دفن کیا گیا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. اینڈریو وائٹ ہیڈ

    بی بی سی ورلڈ سروس کے سابق ایڈیٹر اور نامہ نگار

    ڈوروتھی بینرجی

    ایک ایسی انڈین لڑکی کی کہانی جس نے برطانیہ کے علاقے ویلز میں بسنے پر اس کی ثقافت کو ایسا اپنایا کہ وہاں کی مشہور شاعرہ بنیں لیکن وہ مغربی ثقافت میں ہمیشہ باہر والی رہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. ریاض سہیل

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    شیخ ایاز

    شیخ ایاز نے تمام منفی قوتوں کو للکارنے کی تحریک کی صورت اختیار کر لی اور نتیجے میں سنہ 1962 سے لے کر سنہ 1964 تک ان کی شاعری کے تین مجموعوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. ڈرامہ نند

    فائزہ حسن بہت عرصے بعد ’نند‘ ڈرامے میں ٹی وی پر نظر آ رہی ہیں۔ اس ڈرامے میں انھوں نے ایک ایسی نند کا کردار ادا کیا ہے جس کا دھیان شادی شدہ ہونے کے باوجود ہر وقت میکے اور بھائیوں کی زندگی میں لگا رہتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. عمیر علوی

    صحافی

    مایا علی

    پاکستانی اداکارہ مایا علی کا کہنا ہے کہ ایک طرف سوشل میڈیا پر اُن کی اپنے ایسے فینز سے بات ہوتی ہے جو انھیں کہیں باہر مل نہیں پاتے، لیکن دوسری جانب ایسے بھی لوگ ہیں جو ’آپ کی ہر بات پر صرف تنقید کرتے رہتے ہیں۔‘

    مزید پڑھیے
    next
  9. یوٹاہ

    چند روز قبل امریکی ریاست یوٹاہ میں حکام نے انکشاف کیا تھا کہ انھیں ریڈ راک صحرا میں ایک چمکتا ہوا دھات سے بنا ایسا ماڈل یا سٹرکچر ملا ہے لیکن محض چند روز بعد ہی وہ وہاں سے غائب ہو گیا ہے لیکن حکام کو علم نہیں کہ اسے وہاں سے کس نے ہٹایا۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. وکٹوریا لندرے

    آرٹس اینڈ اینٹرٹینمنٹ رپورٹر

    Kamal Singh

    کمال سنگھ آن لائن فیس کے لیے بالی وڈ اداکاروں کی حمایت سے فنڈ اکٹھے کرنے کے بعد اب انگلش بیلے سکول میں تربیت حاصل کر رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next