کشمیر

  1. وسیم مشتاق

    جنوبی ایشیا کے امور کے ماہر

    کشمیر، صحافی

    انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں میڈیا سینسر شپ پر خدشات بڑھتے جا رہے ہیں کیونکہ اب اس متنازعہ خطے میں کام کرنے والے صحافیوں کو متعدد چیلنجز کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. ثقلین امام

    بی بی سی اردو سروس

    انڈیا

    ایک نجی لا فرم نے برطانوی قانون جینیوا کنوینشنز ایک 1957 کے تحت لندن میٹروپولیٹن پولیس کو درخواست دی ہے کہ وہ مبینہ جنگی جرائم اور ریپ جیسے واقعات کی بنیاد پر انڈین فوجی افسران کے خلاف کارروائی کرے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. ایم اے جرال

    صحافی

    لاہور، مظفر آباد، دھماکہ

    لاہور میں جمعرات کو بم دھماکے میں ہلاک ہونے والے نو برس کے ابصار کا تعلق پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع مظفر آباد کی وادی کوٹلہ کے گاؤں تلگراں سے ہے، جنھیں ان کے ماموں نے بچپن میں گود لیا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. شفاعت فاروق

    بی بی سی سرینگر

    اطہر، کشمیر، مشتاق احمد وانی

    ’میں نے اپنے بیٹے کو 16، 17 سال پالا پوسا، بڑے سکول میں پڑھایا مگر دیکھو انڈیا نے مجھے کیا انعام دیا۔‘ پلوامہ کے رہائشی مشتاق وانی گذشتہ ایک برس سے اپنے جواں سال بیٹے کی لاش کے حصول کے لیے کوشاں ہیں مگر ان کی کوششیں بارآور ثابت نہیں ہو پا رہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. ایمبولینس

    ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایک تنازعے کی وجہ سے لوگوں نے ایک دوسرے کو دھکا دینا شروع کر دیا جس کی وجہ سے بھگدڑ کی صورتحال پیدا ہو گئی۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. ریاض مسرور

    بی بی سی اردو، سرینگر

    کشمیر

    انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں برسوں سے جاری کشیدگی کے دوران اپنا بچپن کھو دینے والے نوجوانوں کو 2022 سے کوئی اُمید نہیں ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. عارف شمیم

    بی بی سی اردو، لندن

    ممتاز لیڈز

    برطانیہ کے شہر لیڈز میں واقع ایک ریستوراں ’ممتاز لیڈز‘ کے کرسمس پر مفت کھانا تقسیم کرنے کے خیراتی کام پر ایسی بحث چلی جو ریستوراں کی انتظامیہ کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. مختار ظہور

    سرینگر

    چرچ

    نوّے کی دہائی تک یہ چرچ کشمیر کی قلیل لیکن باہم متحد مسیحی برادری کے لیے عبادت کی ایک بڑی جگہ تھی لیکن ایک بار جب وادی میں بندوقوں کی گھن گرج کا دور عروج پر تھا تو ایسے میں یہ عمارت مکمل طور پر بے یار و مددگار ہو گئی۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. ریاض مسرور

    بی بی سی سرینگر

    کشمیر

    انڈین حکومت کے حلقہ بندی کمیشن نے انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں انتخابی حلقوں میں اضافے کی سفارش کرتے ہوئے جموں کے لیے چھہ جبکہ کشمیر کے لیے صرف ایک سیٹ کے اضافے کی تجویز دی ہے۔ حلقہ بندی کمیشن کی نئی سفارشات کے مطابق اب جموں میں نشتوں کی تعداد بڑھ کر 43 ہو جائے گی جبکہ کشمیر میں فقط 44 نشتیں ہوں گی۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. حسین عسکری

    بی بی سی اردو سروس، لندن

    راجر واٹرز

    برطانیہ کے مشہور میوزک بینڈ پنِک فلوئڈ کے گلوکار اور گٹارسٹ راجر واٹرز کی جانب سے ٹوئٹر پر انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کے سرگرم کارکن خرم پرویز کے حق میں بیان کے بعد سوشل میڈیا پر الفاظ کی جنگ چھڑ گئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next