طبی تحقیق

  1. کریک ڈگن

    بی بی سی نیوز

    Witchetty grub

    کیڑے بہت سے دوسرے کھانوں کے مقابلے میں ماحول دوست پروٹین کا ذریعہ بن جاتے ہیں اور دنیا کی بڑھتی ہوئی آبادی کی خوراک کی طلب میں مدد کر سکتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. عمر دراز ننگیانہ

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور

    مالا علی محمود کردی کیفردوس عاشق اعوان سے ملاقات

    پاکستان میں ان دنوں عراقی کردستان کے علاقے سے تعلق رکھنے والے 'مالا علی محمود کردی' نامی ایک شخص کا سوشل میڈیا پر ذکر ہے اور بظاہر کئی افراد ان سے ملنے اور ’علاج‘ کروانے کی خواہش رکھتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. آمنہ مفتی

    مصنفہ و کالم نگار

    اڑیں گے پرزے

    پچھلے ڈیڑھ دو برس سے تعلیم اور صحت کے درمیان جو آنکھ مچولی چل رہی ہے اس میں فوقیت صحت ہی کو ملنی چاہیے۔ میرٹ سسٹم کو کورونا حالات میں دیکھنا چاہیے اور پہلے ہی سے پریشان طلبا کو ایم ڈی کیٹ کے نئے تجربات کی بھینٹ نہیں چڑھانا چاہیے۔ آمنہ مفتی کا کالم۔۔۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. کرس بیرانیوک

    بی بی سی فیوچر

    پودے

    پودوں اور ان کی زندگیوں کے بارے میں بہت سی ایسی باتیں ہیں جو ہم نہیں جانتے۔ باغبانوں کا خیال ہے کہ پودوں سے بات چیت کرنے سے ان کی نشو و نما بہتر ہوتی ہے۔ مگر آیا پودے ہم سے بات کر سکتے ہیں، یہ خیال کچھ متنازع ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. سوشیلا سنگھ

    بی بی سی

    بھارتی

    ماہرین کے مطابق انٹرمٹنٹ فاسٹنگ صحت مند طریقے سے وزن کم کرنے کا فائدے مند طریقہ ہے مگر اسے چھوڑنے پر منفی اثرات بھی ہوسکتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. خاتون

    صوفی بتاتی ہیں کہ دس سال سے زیادہ عرصے تک کوئی بھی ڈاکٹر ان کے پیٹ، کمر، کوہلوں اور ماہواری میں درد کا علاج یا صحیح تشخیص نہ کر پایا۔ پھر ایک دن انھیں بتایا گیا کہ انھیں پیلوک کنجیشن سینڈروم ہے جس میں پھولی ہوئی رگیں خواتین میں درد کا باعث بنتی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. چاول میں آرسنک کی موجودگی

    چاول میں سنکھیا یا آرسنک کی موجودگی کتنا بڑا مسئلہ ہے؟ اور ہمیں غیر محفوظ مقدار سے نجات کے لیے کیا کرنا چاہیے؟

    مزید پڑھیے
    next
  8. میٹ پارکر، الیکس فورڈ

    بی بی سی فیوچر

    منشیات

    حالیہ تحقیق سے پتا چلا ہے کہ اینٹی ڈپریشن ادویات سے سمندری حیات کے رویے تبدیل ہو جاتے ہیں، ان کا رویہ جارحانہ ہو سکتا ہے، وہ روشنی کی طرف مائل ہوتے ہیں اور ان میں دلیری بڑھ سکتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. Endurance

    ارنیسٹ شیکلٹن کا جہاز تاریخی اہمیت کا حامل ہے اور اسے انٹارکٹک کے ایک بین الاقوامی معاہدے کے تحت ایک یادگار کے طور پر نامزد کیا گیا ہے۔ اسے کسی بھی طرح سےچھیڑا نہیں جا سکتا۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. ایئر ویکس یا کان کا میل

    کان کے میل کو بہت سے لوگ بہت برا سمجھتے ہیں، لیکن سچ یہ ہے کہ یہ میل یا ایئر ویکس ہمارے کان سے نکلنے والا ایک ایسا قدرتی مادہ ہے جس کا کردار اہم ہوتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next