جج

  1. قتل

    پی آئی سی کے ڈاکٹر کے مطابق جب وہ زخمی وکلا کو طبی امداد فراہم کر رہے تھے تو اس موقع پر ’ان کے ساتھ بات چیت بھی ہوئی تھی، وہ شرمندہ تھے۔‘

    مزید پڑھیے
    next
  2. شہزاد ملک

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    جسٹس عمر عطا بندیاں

    درخواست گزار جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے وکیل بابر ستار نے کہا کہ ہمارا عدالتی نظام ایسا ہے کہ اگر کسی کے خلاف فیصلہ آ جائے تو وہ تنقید کرنا شروع کردیتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. بابری مسجد

    آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ رام جنم بھومی، بابری مسجد کیس میں سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی اپیل کریں گے جبکہ سنی وقف بورڈ نے کہا ہے کہ وہ اپیل نہیں کریں گے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. وبھو راج

    بی بی سی ہندی، دہلی

    رنجن گوگوئی

    انڈیا کے اس وقت کے چیف جسٹس دیپک مشرا کو 'انتہائی ناراضگی اور تشویش کے ساتھ 'تحریر کردہ خط پر دستخط کرنے والے چار ججوں میں جسٹس رنجن گوگوئی بھی شامل تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. شہزاد ملک

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    جسٹس فائز عیسیٰ

    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے وکیل منیر اے ملک نے کہا ہے کہ کسی بھی جج اور اس کے خاندان کے دیگر افراد کی جاسوسی اور ذاتی زندگی میں مداخلت کرنا بھی تضحیک کے زمرے میں آتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. فردوس عاشق اعوان

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان کو نواز شریف کو طبی بنیادوں پر ضمانت دینے کے فیصلے پر تبصرہ کرنے پر اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. عمر دراز ننگیانہ

    بی بی سی اردو، لاہور

    ساہیوال

    استغاثہ نے عدالت میں دو قسم کے ثبوت پیش کیے، ایک عینی اور دوسرے فرانزک، عینی نوعیت کی شہادت کی طور پر گواہان پیش کیے گئے جو مخالف ثابت ہوئے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. رفعت اللہ اورکزئی

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام پشاور

    مسنگ

    سپریم کورٹ میں اٹارنی جنرل انور منصور خان نے موقف اختیار کیا کہ آرٹیکل 245 سیکشن تین کے تحت پشاور ہائیکورٹ کو یہ کیس سننے کا اختیار ہی نہیں تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. عباد الحق

    صحافی

    نواز

    لاہور کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقعے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیرِ اعظم نواز شریف نے آزادی مارچ کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. شہزاد ملک

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    پاکستان کے سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار

    ویمن ایکشن فورم نے سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی ہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل ان وجوہات کے بارے میں آگاہ کرے جن کی بنیاد پر سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے خلاف ان کی شکایت کو ختم کیا گیا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next