لاطینی امریکہ

  1. سٹیفنی آئزاکسن

    نئی ٹیکنالوجی کی مدد سے مشتبہ شخص کے اس ڈی این اے کی جانچ ممکن ہو پائی جو صرف 15 انسانی خلیوں کے برابر تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. چی

    چی گویرا ارجنٹینا میں پیدا ہوئے اور وہ کیوبا کے انقلابی رہنما تھے جو بائیں بازو کے حامیوں کے ہیرو بن گئے۔ آج ان کے یومِ پیدائش کے موقع پر ان کی زندگی پر ایک مختصر نظر ڈالی گئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. انڈیا

    برطانیہ نے انڈیا کو بھی ان ریڈ لسٹ ممالک کی فہرست میں شامل کر دیا گیا ہے جن پر برطانیہ کے سفر کی پابندی ہے۔ پاکستانی پولیس کے سابق سینئیر افسر ناصر درانی کورونا کا شکار ہو کر وفات پا گئے ہیں۔

    Follow
    next
  4. سیکس ورکر، کیرینہ نونیئز

    یوراگوئے سے تعلق رکھنے والی کیرینہ نونیئز، ان کی والدہ، نانی اور پرنانی سبھی جسم فروشی کے پیشے سے منسلک رہے لیکن انھوں نے ’زنجیریں توڑ کر‘ اپنی بیٹی کو یونیورسٹی میں پڑھنے کے لیے بھیجا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. پابلو ایسکوبار کی اپنی بیوی کے ہمراہ تصویر

    پابلو ایسکوبار کے پہلے بیٹے روبرٹو ایسکوبار کو بہت عرصے تک اپنے والد کی اصل شناخت کے بارے میں پتا نہیں تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. سیکس

    لاطینی امریکہ کے ملک بولیویا میں سیکس ورکرز نے کہا ہے کہ وہ اپنے کام کو دوبارہ شروع کر رہی ہیں اور اپنی حفاظت کے لیے بلیچ، دستانے اور نیم شفاف برساتی کا استعمال کریں گی۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. ڈیوڈ شوکمین

    سائنس ایڈیٹر

    Navajo Nation President Jonathan Nez has his temperature checked on May 27, 2020 in New Mexico, US

    دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ایک کروڑ ہو چکی ہے۔ یہ وائرس کن ممالک میں تیزی سے پھیل رہا ہے اور کہاں اسے قابو کیا جا رہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. Bertha and her family

    مارچ 27 کو چوہتر سالہ ایلبا مارروری کے گھر والوں کو ان کی وفات کی خبر ملی اور انھیں مردہ خانے ان کی لاش کی شناخت کے لیے بھی بلایا گیا۔ پھر تقریباً ایک ماہ بعد انھیں ہسپتال سے مارروری کا فون آیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. لوئیس فحاردو

    بی بی سی مانیٹرنگ، میامی

    Employees of the clothing brand owned by El Chapo's daughter box up food supplies

    اس بحران میں کسی دوسرے کاروبار کی طرح لاطینی امریکہ میں موجود جرائم پیشہ گروہ بھی اپنے وجود کو خطرے میں دیکھ رہے ہیں کیونکہ وائرس کی وجہ سے بین الاقوامی سطح پر ان کی سپلائی لائنز متاثر ہوئی ہیں۔ لیکن اس کے باوجود ان کا کاروبار بند نہیں ہوا۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. میتائش زیبل

    بی بی سی

    کورونا

    ایکواڈور کے سب سے گنجان آباد شہر گوایاکویل میں صرف چوراہے خالی اور ہسپتال بھرے نہیں ہیں بلکہ یہاں لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں اور گھروں میں کورونا سے مرنے والوں کی لاشیں نکالنے کے لیے بھی طویل انتظار کرنا پڑ رہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next