منشیات فروشی

  1. Arrest of mafioso Giovanni Brusca in Palermo, 21 May 96

    اٹلی میں حکام نے سسیلیئن مافیا کے جرائم کو کم ضرور کر دیا ہے لیکن ابھی بھی ان کا جرم کی دنیا اور معاشرے میں کافی اثر و رسوخ ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. تارا میکیلوی

    بی بی سی نیوز

    Emma Coronel Aispuro, wife of accused Mexican drug lord Joaquin "El Chapo" Guzman,

    ایل چاپو کی بیوی منشیات کی سمگلنگ کے الزام میں گرفتاری سے پہلے نیو یارک میں شان و شوکت سے بھرپور زندگی گزار رہی تھی۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. ہوزے کارلوس کیئیتو

    بی بی سی نیوز منڈو

    Vista aérea de unos de los ríos que conforman el Vraen.

    گذشتہ کئی دہائیوں سے اس خطے سے پُرتشدد واقعات، ریاست کی کمزور عملداری اور غربت کی کہانیاں سامنے آتی رہی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. نیتھن بگالے

    اولمپکس میں آسٹریلیا کے لیے دو مرتبہ چاندی کا تمغہ جیتنے والے کشتی ران نیتھن بگالے اور ان کے بھائی پر ملک میں 15 کروڑ ڈالر کی کوکین سمگل کرنے کی کوشش کا جرم ثابت ہوا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. فوٹو

    یہ واضح نہیں ہے کہ ایک عام سی مٹھائی کی اتنی بڑی مقدار کو کیوں پیس کر پاؤڈر بنایا گیا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. سٹیون بروکلسٹ

    بی بی سی سکاٹ لینڈ نیوز

    پیٹر میک الیز

    منشیات کی دنیا کے سلطان پابلو ایسکوبار کو قتل کرنے کے لیے 12 لوگوں پر مشتمل ایک کرائے کی ٹیم بنائی گئی مگر وہ یہ کام مکمل نہیں کر سکے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. ڈینئل کنہان

    آئرلینڈ کی عدالتوں نے یہ تسلیم کیا ہے کہ کنہان کا منظم جرائم پیشہ گروہ منشیات کی سمگلنگ، منی لانڈرنگ اور گینگ وار ہلاکتوں میں ملوث ہے، تاہم ان پر کوئی جرم ثابت نہیں ہو سکا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. منشیات، میتھ

    آسٹریلیا کی سرکاری پولیس کا خیال ہے کہ ٹسے چی لوپ کی ’دی کمپنی‘، جو کہ ’سام گور سینڈیکیٹ‘ کے نام سے بھی جانی جاتی ہے، ملک میں آنے والی منشیات میں سے 70 فیصد کی ذمہ دار ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. کوستاس کوکومکاس

    ایتھنز

    پولیس

    ایک یونانی افسر کے مطابق البانیائی باشندے پیدل بھنگ کی سمگلنگ کرتے ہیں، وہ اپنے ہاتھ کی لکیروں کی طرح سرحد پار کرنے کے تمام راستے جانتے ہیں اور جنگل میں کئی دن تک زندہ رہ سکتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. سکندر کرمانی

    بی بی سی نیوز

    افغانستان، منشیات

    گذشتہ منگل کو شائع ہونے والی ایک نئی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ افغانستان دنیا میں کرسٹل میتھ کی پیداوار کے اعتبار سے نمایاں مقام حاصل کر رہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next