ملکہ الزبتھ دوم

  1. ربیکا جونز

    نمائندہ آرٹس، بی بی سی نیوز

    الزبتھ اول

    ان تحریروں کی مصنفہ ملکہ الزبتھ اول ہی ہیں، یہ ثابت کرنے کے لیے ڈاکٹر فیلو نے ایک جاسوس کا روپ دھار لیا اور سراغوں کی کڑیوں سے کڑیاں جوڑتے چلے گئے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. شاہی جوڑا، شہزادہ ولیم، کیٹ مڈلٹن، برطانیہ، پاکستان،

    سنہ 2006 میں شہزادہ چارلس اور ان کی اہلیہ کامیلا پارکر کے پاکستان آنے کے بعد یہ کسی بھی برطانوی شاہی شخصیت کا پہلا دورۂ پاکستان تھا جس میں انھیں پذیرائی بھی حاصل ہوئی اور تنقید بھی۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام

    شاہی خاندان

    شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ میڈلٹن آج لاہور میں پاکستان کرکٹ اکیڈمی کا دورہ کریں گے۔ برطانوی شاہی خاندان کی کرکٹ میں دلچسپی کی کہانی کافی پرانی ہے اور لارڈز میں ٹیسٹ میچ کھیلنے والی ٹیموں سے ملکہ برطانیہ کا مصافحہ شاہی روایت کا ایک اہم حصہ رہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. دانش حسین

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    وزرا

    منگل کے شب برطانوی شہزادہ ولیم اور ان اہلیہ کیٹ مڈلٹن کی پاکستان مانومنٹ آمد پر کیے گئے سکیورٹی انتظامات کے باعث حکومتی وزرا اور مشیران شاہی جوڑے سے ملنے میں ناکام رہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. Video content

    Video caption: ملیے کیٹ مڈلٹن کے لباس میں ’پاکستانیت‘ بھرنے والی ڈیزائنر ماہین خان سے
  6. ترہب اصغر

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور

    کیٹ

    پاکستان کے شہر کراچی کی ڈیزائنر ماہین خان نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا ’مجھے فخر ہے کہ میں نے بہت سی جانی پہچانی ہستیوں کے لیے کپڑے ڈیزائن کیے ہیں اور آج شہزادی کیٹ نے بھی میرا ڈیزائن کردہ سوٹ پہنا ہے‘۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. خدائے نور ناصر

    بی بی سی، اسلام آباد

    قصہ خوانی

    پشاور کے قصہ خوانی بازار میں 1930 میں پرامن مظاہرین پر برطانوی فوجیوں کی اندھا دھند فائرنگ سے سینکڑوں افراد لقمۂ اجل بنے اور یوں قصوں اور کہانیوں کے بازار میں ایک خونی کہانی کا بھی اضافہ ہوا۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. ملکہ برطانیہ

    برطانیہ میں نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر ملکہ برطانیہ اپنی تقریر کے دوران ان قوانین کا تعین کرتی ہیں جو حکومت نے مستقبل میں پارلیمان سے منظور کروانا ہوتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. عمر دراز ننگیانہ

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور

    ڈیانا

    سنہ 1996 میں دورہ پاکستان کے دوران ڈیانا نے پاکستانی فیشن ڈیزائنر رضوان بیگ کا تیار کردہ لباس زیب تن کیا۔ یہ لباس وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما نے تیار کروایا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next