خاندان

  1. دانش حسین

    بی بی سی اردو

    کراچی عمارت

    صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے علاقے گل بہار میں جمعے کے روز تین کثیر المنزلہ عمارتیں گرنے کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد 17 ہو چکی ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک ہی خاندان کے نو افراد بھی شامل ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. ثنا آصف ڈار

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    جوڑا

    پاکستانی معاشرے میں برسوں سے یہ روایت رہی ہے کہ اکثر لڑکا اور لڑکی شادی کے بعد الگ نہیں رہتے اگر کوئی جوڑا الگ رہنا بھی چاہے تو انھیں اکثر ایسا نہیں کرنے دیا جاتا۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. A press handout shows the poster of the VR Special Documentary

    ’میٹنگ یو‘ نامی دستاویزی فلم میں جنوبی کوریائی خاتون وفات پا جانے والی اپنی سات سالہ بیٹی سے ’ملاقات‘ کرتی ہیں۔ لیکن کیا ورچوئل ریئلٹی کا استعمال غم بھلانے میں مدد کر سکتا ہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  4. وسعت اللہ خان

    تجزیہ کار

    بات سے بات

    بڑے شہروں میں کئی اولڈ ایج مراکز بن گئے ہیں جہاں بچے اپنے بوڑھے والدین کو رضاکاروں کے رحم و کرم پر زندگی کے آخری برس گزارنے کے لیے چھوڑ جاتے ہیں اور سماج نے بھی اس رویے کو نارمل مان لیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. Video content

    Video caption: ملتان کا کبھی نہ بچھڑنے والا جوڑا: ’اس کو سکون نہیں ملے گا تو ہم بھی خوش نہیں رہیں گے‘

    وہ دونوں شادی کے بعد ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہوئے، پھر چاہے دن اچھے سے کتنے ہی برے ہو گئے لیکن ملتان کے اس جوڑے نے ایک دوسرے کا ساتھ نہیں چھوڑا۔

  6. عمر دراز ننگیانہ

    بی بی سی اردو، ملتان

    مختار احمد اور شاہین اختر

    نو بچے ضائع ہونے، بیوی کا ذہنی توازن درست نہ رہنے اور دوسری شادی کے لیے دباؤ کے باوجود بھی مختار احمد نے شاہین اختر کا ساتھ نہیں چھوڑا اور ان کی یہ محبت یکطرفہ بھی نہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. کرینا اپنی بیٹی کے ساتھ

    کینسر کے علاج کے سلسلے میں نت نئی دریافتوں کی وجہ سے اس میں مبتلا مریضوں کی زندگی محفوظ رہتی ہے تاہم دس میں سے ایک مریض کو دل کو نقصان پہنچنے کا سنگین خطرہ لاحق رہتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. پریسٹن

    پاکستان میں گیس کے اخراج کے باعث ہلاک ہونے والی لڑکیوں کی بہن ساریا رحمان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی بہنوں کی موت سے چند گھنٹے قبل ان سے فون پر بات کرتے ہوئے ہنسی مذاق کر رہی تھیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. Siblings dressed as superheroes

    کسی خاندان میں عمر کے لحاظ سے بڑے، درمیانے اور چھوٹے بچوں کے بارے میں کئی دقیانوسی تصورات پائے جاتے ہیں لیکن کیا ان میں کوئی حقیقت بھی ہے یا یہ صرف باتیں ہیں؟

    مزید پڑھیے
    next
  10. ہیری

    بکنگھم پیلیس کا کہنا ہے کہ شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن آئندہ شاہی خطابات استعمال نہیں کر سکیں گے جبکہ شاہی فرائض کی انجام دہی کے لیے ملنے والے عوامی فنڈز اب انھیں نہیں دیے جائیں گے۔

    مزید پڑھیے
    next