صحت

  1. Mourners at the hospital

    انڈیا کے شہر احمد آباد کے ہسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں آگ لگنے سے آٹھ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ دوسری جانب یورپ میں کورونا کے نئے متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے جس کے بعد یہاں وبا کی دوسری لہر کے حوالے سے خدشات بڑھ گئے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. نوین سنگھ کھڈکا

    ماحولیات کے نامہ نگار، بی بی سی ورلڈ سروس

    سیسے کی آلودگی

    اقوام متحدہ کی تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستان دنیا میں ایسے ممالک کی فہرست میں تیسرے نمبر پر ہے جہاں سب سے زیادہ بچے سیسے کے زہریلے اثرات کا شکار ہیں۔ اس کی بڑی وجوہات میں بیٹریوں کی ری سائیکلنگ، پینٹ اور مصالحے شامل ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. Prof Sarah Gilbert at Oxford University

    آکسفورڈ یونیورسٹی کی ویکسین بنانے کی کوششوں میں لگی ٹیم کی سربراہ پروفیسر سارا گلبرٹ کے تینوں بچے بھی اپنی والدہ کے اس مشن میں رضاکارانہ طور پر شامل ہیں اور ویکسین کے ٹرائل میں حصہ لے رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. کورونا نقشہ

    بی بی سی کے انٹرایکٹو نقشے اور چارٹس کی مدد سے جانیے کہ دنیا بھر میں کورونا کے متاثرین کی تعداد کیا ہے اور کون سے ملک اس سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. جیمز گیلیگر

    نامہ نگار برائے سائنس اور صحت

    کورونا

    دنیا میں کورونا سے متاثر ہونے والے 80 فیصد افراد میں اس کی معمولی علامات ہی دکھائی دی ہیں اور ایسے لوگ جن میں یہ علامات شدت سے پائی گئیں اقلیت میں ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. کوورونا وائرس سے جڑی اصطلاحات

    کورونا وائرس کی عالمی وبا نے ہماری روزمرہ کی زندگی میں کئی نئے الفاظ اور اصطلاحات متعارف کرائی ہیں، چاہے بات قرنطینہ، وائرس، لاک ڈاؤن یا سماجی فاصلے کی ہو۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. ڈائمنڈ فوم

    پاکستان میں میٹرس بنانے والی کمپنی ڈائمنڈ فوم نے اپنی ویب سائٹ پر نئے میٹرس 'ساہا' کو یہ کہہ کر متعارف کروایا کہ یہ پاکستان کا ’پہلا اسلامی میٹرس‘ ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. وکاس پانڈے

    بی بی سی نیوز، دلی

    رکشتہ ڈرائيور

    انڈیا کی حکومت یہ قبول کرنے سے انکار کرتی ہے کہ وائرس کا کمیونٹی کی سطح پر پھیلاؤ شروع ہوچکا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ اس اصطلاح کی کوئی واضح تعریف موجود نہیں ہے اور ہر ملک مقامی حالات کی بنیاد پر اس کی وضاحت کرسکتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. ربیکا سونڈرس

    بی بی سی ٹریول

    ایمابی

    جاپان میں کچھ لوگ کورونا وائرس کی وباء کا مقابلہ کرنے کے لیے انٹرنیٹ پر ایک دوسرے کو ایک جل پری نما تصوراتی مخلوق کی تصاویر بھیج رہے ہیں جبکہ جاپان کی حکومت نے بھی اس خاکے کے حامل پیغامات جاری کیے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. حد سے زیادہ موٹاپا

    ماہرین کا کہنا ہے کہ وزن کی زیادتی اور موٹاپا کووڈ-19 کے نتیجے میں مہلک امراض حتٰی کہ موت کے خطرے کو بھی بڑھا دیتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next