انسٹاگرام

  1. Instagram app

    امریکی ریاستوں کا ایک گروپ اس بات کی تحقیقات کر رہا ہے کہ انسٹاگرام بچوں کو کس طرح نشانہ بناتا ہے اور ممکنہ طور پر خطرات کا باعث بنتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. شیونا مکیلم

    ٹیکنالوجی رپورٹر

    انسٹا

    پانچ لوگوں نے بی بی سی سے انسٹا گرام سے متعلق اپنے تجربات شیئر کیے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. جو ٹِڈی

    سائبر سکیورٹی رپورٹر، بی بی سی نیوز

    پاکستان

    فوربز میگزین کے اندازوں کے مطابق گذشتہ پیر کو چھ گھنٹے کی بندش کے دوران فیس بک کو اشتہاروں کی معطلی کے باعث چھ کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا نقصان ہوا۔ اس کے علاوہ اس بندش سے ساڑھے تین ارب سے زائد صارفین اور کئی کاروبار متاثر ہوئے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. مارک زکربرگ

    فیس بک سروسز کی بندش سے ساڑھے تین ارب سے زائد صارفین اور کئی کاروبار متاثر ہوئے جبکہ کئی دیگر سوشل میڈیا کمپنیوں کے صارفین کی تعداد میں اضافہ ہوا۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. کافوئی اوکپٹٹا

    بی بی سی پینورما

    اسکیمر

    سوشل میڈیا پر ایک نئی قسم کے انفلوئنسرز (متاثر کرنے والے افراد) نظر آ رہےہیں۔ یہ انفلوئنسرز ملبوسات کی برانڈز اور لائف سٹائل کی مصنوعات کو فروغ دینے کے بجائے فراڈ یعنی دھوکہ دہی کو فروغ دیتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. عمردراز ننگیانہ

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور

    زہرہ

    زہرہ یعقوب ان ڈاکڑوں سے بھی ملنا چاہتی ہیں جنھوں نے ان کی والدہ کو کہا تھا کہ ’یہ کیا لوتھڑا اٹھا کر لے آتی ہو۔‘ وہ کہتی ہیں انھیں نہیں معلوم کہ آج وہ زندہ ہیں یا نہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. وکٹوریا گِل

    نامہ نگار برائے سائنس، بی بی سی

    الو، انسٹاگرام، فراگ ماؤتھ

    حال ہی میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں یہ سوال کیا گیا ہے کہ ’کون سے پرندوں کی تصاویر بہترین ہوتی ہیں اور اس کی وجہ کیا ہے؟‘ اس میں بتایا گیا کہ اُلو کے ایک دور کے رشتہ دار فراگ ماؤتھ کی تصاویر باقی پرندوں کی نسبت انسٹاگرام پر زیادہ مقبول ہوتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. عمران

    سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کا تعلق بہت گہرا مگر دلچسپ ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کو یہ سہرا جاتا ہے کہ پاکستانی سیاست میں سوشل میڈیا کو اپنا سیاسی بیانیہ بڑھانے اور مخالفین کو جواب دینے کے لیے استعمال کرنے کا سلسلہ انھوں نے ہی شروع کیا تھا اور ان پلیٹ فارمز پر ان کی جماعت کے حامیوں کی بھرپور نمائندگی نظر آتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. فیس بک، انسٹاگرام، واٹس ایپ

    یاد رہے کہ ایک ماہ کے عرصے میں یہ دوسری مرتبہ ہے جب دنیا کی سب سے بڑی سوشل میڈیا کمپنی فیس بک کی ملکیت ان تینوں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی خدمات میں تعطل پیدا ہوا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. نوئیل ٹیدریج

    بی بی سی نیوز

    Girl texting on smartphone at home

    جنوبی انگلینڈ سے تعلق رکھنے والی 12 سے 16 برس کی تقریباً 12 لڑکیاں ایک انسٹاگرام چیٹ گروپ کا حصہ تھیں جس کے نام کا مطلب 'خود کشی کرنا' ہے۔

    مزید پڑھیے
    next