کم جونگ ان

  1. Video content

    Video caption: کِم جون اُن کے سامنے فوجی تربیت کا بڑا مظاہرہ

    شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا پر فوجی تربیت کا مظاہرہ دکھایا گیا ہے جس میں فوجیوں نے جسمانی طاقت اور دوبدو لڑائی کے جوہر دکھائے ہیں۔

  2. لارا بکر

    بی بی سی نیوز سیول

    N Korean defector

    ایک سابق کرنل کا دعویٰ ہے کہ ملک کی قیادت پیسے بنانے کے لیے کوئی بھی حد پار کرنے کو تیار ہے، چاہے بات منشیات کی فیکٹریوں کی ہو، غیر قانونی اسلحے کی خرید و فروخت، جاسوسی یا دہشت پھیلانے والی ٹاسک فورس کے قیام اور ناقدین کو قتل کروانے کی۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. انکت پانڈا

    تجزیہ کار برائے شمالی کوریا

    میزائل

    یہ تازہ ترین کامیاب تجربہ متعدد سوالات کو جنم دیتا ہے۔ جیسے شمالی کوریا یہ اس وقت کیوں کر رہا ہے، اس کی اہمیت کیا ہے اور یہ ہمیں اس کی ترجیحات کے بارے میں کیا بتاتا ہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  4. شمالی کوریا کی سرکاری میڈیا نے نئی کروز میزائل کے تجربے کی یہ تصاویر جاری کی ہے

    جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ شمالی کوریا نے مشرقی بحیرہ میں دو بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں۔ گذشتہ اتوار کو شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے ایک کروز میزائل کا تجربہ کیا تھا جو کہ جاپان کے بیشتر حصے کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. شمالی کوریا نے ملک کی 73ویں سالگرہ پر ایک انوکھی پریڈ کا انعقاد کیا جس میں بڑے بڑے ہتھیاروں اور میزائل کے بجائے کورونا کی وبا کے دوران استعمال ہونے والے حفاظتی لباس اور گیس ماسک کی تشہیر کی گئی۔

  6. ریئلیٹی چیک اور بی بی سی مانیٹرنگ

    بی بی سی نیوز

    شمالی کوریا

    آپ کو بتاتے ہیں کہ ہم شمالی کوریا میں خوراک کی صورتحال کے بارے میں کیا جانتے ہیں اور اس سال یہ صورتحال اتنی خراب ہونے کا خدشہ کیوں ہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  7. کوریا

    سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق رہنما کم جونگ ان کا کہنا تھا کہ 'ہمیں خاص طور پر پوری طرح تیاری کرنی ہوگی کہ اپنی ریاست کے وقار کا دفاع کر سکیں اور اس کے مفادات کا تحفظ کر سکیں تاکہ ہم خود مختار طریقے سے اپنے ملک کو ترقی کی راہ پر لے جائیں، اور پر امن ماحول برقرار رکھیں اور شمالی کوریا کی سکیورٹی کو یقینی بنائیں۔'

    مزید پڑھیے
    next
  8. لارا بیکر

    بی بی سی نیوز سیول

    Illustration of family watching South Korean TV

    شمالی کوریا کی جانب سے حال ہی میں غیر ملکی مواد کو عوام پر اثر انداز ہونے سے روکنے کے لیے ایک نیا قانون متعارف کروایا گیا ہے جس کے تحت غیرملکی فلمیں، کپڑے یا یہاں تک کہ نامناسب الفاظ کے استعمال پر سخت سزائیں دی جائیں گی۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. کوریا

    شمالی کوریا سے تعلق رکھنے والے تین افراد پر امریکہ نے الزام عائد کیا ہے کہ انھوں نے منصوبہ بندی کر کے دنیا بھر کے بینکوں اور مختلف کاروباروں سے ایک ارب تیں کروڑ ڈالر چوری کر لیے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. North Korean leader Kim Jong Un and his wife Ri Sol Ju watch a performance that commemorated the Day of the Shining Star

    کم جونگ ان کی اہلیہ ری سول جو نے منگل کو اپنے شوہر کے ساتھ ایک کنسرٹ دیکھا جو کم جونگ ان کے مرحوم والد اور سابق رہنما کم جونگ اِل کی سالگرہ کے موقع پر منعقد کیا گیا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next