وسطی یورپ

  1. چین کی فوج

    نیٹو کے سربراہ جینس سٹولٹنبرگ نے تنبیہہ کی ہے کہ چین نیٹو کی عسکری اور تکنیکی صلاحیتوں کے ’قریب‘ پہنچ رہا ہے، دوسری جانب چین نے نیٹو پر اپنی ’پرامن ترقی پر بہتان‘ لگانے کا الزام عائد کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. A halal butcher in Italy

    یورپ میں مسلمانوں اور یہودیوں میں زیادہ اتفاق نہیں پایا جاتا لیکن وہ ایسے قوانین کے خلاف اکھٹے ہو گئے ہیں جن کے بارے میں ان کا موقف ہے کہ وہ ان کی مذہبی آزادی پر اثرانداز ہو رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. آندرے مرے

    ٹیکنالوی اور بزنس رپورٹر، فیرو آئی لینڈز

    Seaweed farming Portugal

    یورپ اور امریکہ میں سمندری پودوں یا ’سی ویڈ‘ کی فارمنگ کی بہت سے کمپنیاں سی ویڈ کو صنعتی پیمانے پر کاشت کرنا چاہتی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. اسرائیل

    25 ممالک سے تعلق رکھنے والے 1,080 ارکان پارلیمان کے دستخطوں سے جاری کیے گئے اس خط میں خبردار کیا گیا ہے کہ یہ اقدام خطے کے لیے ’عدم استحکام کا باعث‘ ہو سکتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. تاتسیانا میلنیچک

    بی بی سی روسی، منسک

    بیلاروس کے صدر.

    بیلاروس کئی لحاظ سے ایک انوکھا ملک ہے۔ یہ یورپ کا واحد ملک ہے جہاں اب تک موت کی سزا کا قانون موجود ہے۔ یہ یورپ کا واحد ملک ہے جہاں حکام کو کورونا وائرس کی وبا کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔.

    مزید پڑھیے
    next
  6. فراز ہاشمی

    بی بی سی اردو، برسلز

    یورپ

    یورپی پارلیمنٹ میں یہ قراردادیں یورپی پیپلز پارٹی اور سوشل ڈیموکریٹ پارٹی سمیت چار بڑے پارلیمانی گروپوں کی طرف سے پیش کی گئی تھیں جن میں انڈیا کے شہریت کے ترمیمی قانون (سی اے اے) کے علاوہ مسئلہِ کشمیر کی بات بھی کی گئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. پینٹنگ

    برطانوی راج میں پٹنہ کے رہنے والے شیخ ذین الدین کی شناخت چنیدہ مصوروں میں ہوا کرتی تھی اور انھیں نوابوں جیسا رتبہ حاصل تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. دیوار برلن

    اینگلا مرکل نے متبنہ کیا کہ آزادی، جمہوریت، مساوات، قانون کی حکمرانی اور انسانی حقوق جیسی قدریں جن پر یورپ کی بنیاد رکھی گئی وہ روز روشن کی طرح عیاں ہیں تاہم ان قدروں کا تواتر کے ساتھ دفاع بہت ضروری ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. مشیل رابرٹس

    بی بی سی نیوز

    Vaccine graphic

    ویکسین کے ذریعے مدافعت کے تئیں لوگوں کے رویے کے بارے میں اب تک کے سب سے بڑے عالمی مطالعے سے پتا چلا ہے کہ بعض خطوں میں اس پر اعتماد میں کمی آئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next